کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

النصر کی شکست پر رونالڈو کی زارو قطار رونے کی ویڈیو وائرل

دنیا کے معروف ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فائنل میں اپنے کلب النصر کی شکست پر زارو قطار روپڑے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کنگز کپ کے فائنل سعود عرب کے الہلال النصر کلب کے درمیان کھیلا گیا، مقررہ وقت تک…

پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی نوآموز ٹیم پاپوانیوگنی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے…

ویسٹ انڈیز کا پاپوا نیوگنی کیخلاف ٹاس جیت کرمیدان سنبھالنے کا فیصلہ

گیانا: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی نوآموز ٹیم پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے…

کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم کینیڈا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں کینیڈا کو امریکا نے شکست دے دی آج ہم جانیں گے کینیڈین ٹیم کی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں…

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو۔۔۔ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر…

ورلڈکپ کے آغاز پر ہی بنگلادیش کو بڑا دھچکا

بنگلا دیش کے شرف الاسلام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کو نیویارک میں وارم اپ فیلڈنگ کے دوران بنگلہ دیش کے تیز رفتار سپیئر ہیڈ شرف الاسلام ورلڈ کپ 2024 کے ٹیم…

پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کارکردگی گوکہ اچھی نہیں لیکن گرین شرٹس میگا ایونٹ کے سب سے زیادہ فائنل اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے…

شاہین شاہ آفریدی اہم لیگ سے دستبردار ہو گئے

قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دی ہنڈریڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے۔ شاہین شاہ آفریدی کو لیگ میں ویلش فائر کی نمائندگی کرنا تھی۔ ویلش فائر نے شاہین شاہ آفریدی سے ایک لاکھ پاؤنڈ کا معاہدہ کیا تھا۔ دی…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سی ٹیمیں اپ سیٹ کر سکتی ہیں؟ سابق کرکٹر کا انتباہ –

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا امریکا میں آغاز ہوچکا ہے جن میں پہلی بار ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں سے کئی نوآموز ٹیمیں اپ سیٹ کر سکتی ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024…

محمد رضوان نے اپنی محبت پانے کیلیے کیا کیا؟ لو اسٹوری خود سنا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے اپنی لو اسٹوری سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں اپنی پسند کی شادی کرنے کے…