پاکستان
بھارت نے 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے، 5 امرتسر اور 1 آدم پور میں گرے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے آدم پور سے 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اہم پریس کانفرنس…
بھارت نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’’دی وائیر‘‘ کو بلاک کردیا
گمراہ کن پروپیگنڈا بےنقاب کرنے پر بھارت نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’’دی وائیر‘‘ کو بلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق پابندی کی وجہ کرن تھاپر کے پروگرام میں سابق بھارتی فوجی آفیسر پراوین سواہنے کے ہوشربا انکشافات تھے، بھارت پاک…
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 83 پیسے فی یونٹ کمی
حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر میں بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپے 83 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی ہے اور یہ…
بھارت اپنی پراکسیز بچانے کیلئے جارحیت کررہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے وقار اور سالمیت کی حفاظت ہر قیمت پر کرے گا۔ بھارت اپنی پراکسیز بچانے کیلئے جارحیت کررہا ہے۔ انٹرنیشل میڈیا کو بھارت کے جارحانہ اقدامات…
ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو امدادی کاموں کی تربیت دینے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو امدادی کاموں کی تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی کال پروفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں نوجوان سامنے آگئے اور ایچ الیون سائٹ پر 200 سے زائد والنٹیرز کو…
پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیرمملکت خارجہ امور اسلام آبادپہنچ گئے
سعودی وزیرمملکت خارجہ امور عادل ا لجبیر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے سعودی وزیرمملکت خارجہ امور کا استقبال کیا۔ سعودی وزیرمملکت عادل الجبیر پاک بھارت کشیدگی…
تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا۔ اس ضمن میں جاری مراسلے کے مطابق اسپتالوں کو جامع تیاری کے اقدامات نافذ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے کے مطابق نجی اسپتالوں کو…
بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اپنایا۔ ترجمان پاک فوج نے ٹی آر ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت…
لاہور ائیر پورٹ پر ریڈ الرٹ جاری
لاہور ائیر پورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس سمیت تمام اداروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر آنے اور جانے والی تمام…
پاکستانی قوم اطمینان رکھے، ہم 200 فیصد تیار ہیں، وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اطمینان رکھے، ہم 200 فیصد تیار ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں جس سے ہم رابطے میں نہ ہوں، چین کے ساتھ…