پاکستان
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک
کرک: خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ کرک کےعلاقے میر کلام بانڈہ میں سی ٹی ڈی اور پولیس…
اسلام آباد
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلاء کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہر…
پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ، کئی شہروں میں بارش کا امکان
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے ، اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش کی پیشگوئی ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مغربی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا…
لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جوڈیشل کمیشن نے 13 فروری تک نام طلب کرلئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں 4ایڈیشنل ججز ضلعی عدالتوں سے لئے جائیں گے،جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیوں کیلئے ممبران کمیشن کو…
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5بجے ہو گا،13نکاتی ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5بجے ہو گا جس کیلئے 13نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس 2024قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل 2024 اورپاکستان شہریت ایکٹ ترمیمی بل 2023ایجنڈے میں…
ایم کیو ایم میں کوئی اختلاف نہیں،مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم میں کوئی اختلاف نہیں ،پارٹی آئے روز مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل جو…
لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاح ہو گیا
لاہور: ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاح کر دیا گیا۔ 13 سے 23 فروری تک بچوں کی دلچسپی کے کھیل اور دیگر تفریحی تقریبات ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ہارس اینڈ کیٹل شو…
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خارجی ہلاک
راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7 خارجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن…
وزیر اعظم کل 2 روزہ سرکاری دورے پر یو اے ای روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف 10 فروری کو 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف دورہ متحدہ عرب…
پاکستان کی پہلی گورننس ریفارمز رپورٹ کا اجرا
اسلام آباد: ورلڈ اکنامک فورم کے “نیو اکانومی اینڈ سوسائٹیز پلیٹ فارم” کا کنٹری پارٹنر انسٹی ٹیوٹ “مشعل پاکستان” نے باضابطہ طور پر پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کا اجرا کر دیا۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ شمار کی جاتی…