پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

لسبیلہ، دو کاروں مں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 5 شدید زخمی

بلوچستان لسبیلہ، مکران کوسٹل ہائی وے سپٹ کنڈ ملیرکے قریب 2 کاروں میں ٹکرسے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لسبیلہ کے علاقے مکران کوسٹل ہائی وے حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ، 5…

وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دور ے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دور ے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء خواجہ آصف، حد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، اویس لغاری، عطاء تارڑ اور دیگر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ…

قومی اسمبلی کا اجلاس،اپوزیشن کا شور شرابا،نعرے بازی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے ایک بار پھر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی ،پی ٹی آئی اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر نے نکتہ اعتراض پر مائیک مانگ لیا ،اسپیکر…

معاشی استحکام کا سفر جاری ہے ،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے اشارے بہتر ہوئے ہیں،ابھی سفر لمبااور سخت ہے۔ دبئی میں سرمایہ کاروں اور بزنس مینز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کا شکر گزار ہوں،چاہتا ہوں بزنس کمیونٹی…

9مئی کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پرفرد جرم عائد

9 مئی کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پرفرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی،یاسمین راشد، اعجاز…

پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار

سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے۔ سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کے مراسلے کے مطابق پاکستان سے سعودی عرب روانہ ہونے والے عمرہ زائرین کے لیے پولیو…

امن اور ترقی کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں، مولانا فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ امن اور ترقی کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں،قومی جرگے میں شامل ہونا باعث اعزاز ہے۔ پشاورمیں پشتون فاٹا قومی مشاورتی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

تجاوزات خاتمے کی مہم سے متاثرہ بے روزگار افراد کی بحالی کا فیصلہ

تجاوزات کے خاتمے کی مہم سے متاثرہ بے روزگار افراد کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متاثرہ چھوٹے کاروبار کی بحالی کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دیدی گئی ۔ اعلامیہ کے مطابق جسٹس محمد ہاشم کاکڑ، جسٹس محمد شفیع صدیقی،جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس…

ٹیکس چھوٹ

اسلام آباد ( زاہد گشکوری، مجاہد حسین، ابوبکرخان ) نجی بجلی گھروں کے مالکان کو 170 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ اور ملک میں سالانہ کھربوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ جنرل پرویز مشرف اور شوکت عزیز…