پاکستان
صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف سیکیورٹی فورسز قربانیاں دے رہی ہیں،خیبر پختونخوا میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہو رہے ہیں ،صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی…
وزیرمملکت طلال چودھری کی برطانوی وزیرداخلہ یوویٹ کوپر سے ملاقات
وزیرمملکت طلال چودھری نے برطانوی وزیرداخلہ یوویٹ کوپر سے ملاقات کی، ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ طلال چودھری کی برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر اور انجلیلا ایگل سے بھی ملاقات ہوئی،اس کے علاوہ جرمنی،اسپین،آسٹریا اور…
بے مثال مہمان نوازی کے بعدغیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا فیصلہ
پاکستان نے یکم اپریل 2025 سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 40 سال سے زائد عرصے تک، پاکستان افغان مہاجرین کے لیے ایک مضبوط سہارا رہا ہے، انہیں پناہ، روزگار…
لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز ای آر821 بڑے حادثے سے بچ گئی۔ 8گھنٹے تاخیر سے لاہور سے جدہ روانہ ہونے والی پرواز نےاڑان بڑھتے ہی ہنگامی لینڈنگ کی،ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق کاک پٹ…
صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز،نجی اسپتال منتقل
صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی شکایت ہے،نجی اسپتال میں ڈاکٹرز…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن،نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ ملی
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ ملی،اعظم خان سواتی، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ شعیب شاہین اور نیاز اللہ نیازی کو بھی…
ٹی ٹی پی کا پروپیگنڈا سماجی و سیاسی پیغام رسانی تک پھیل گیا ہے
تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا جرم پر اکسانے کے لئے پروپیگنڈا سماجی و سیاسی پیغام رسانی تک پھیل گیا ہے۔ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک کمزور اتحاد کے بعد 2024ء تک 42 دھڑوں کے ساتھ ایک…
پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک…
شہید کیپٹن محمد علی قریشی کی لازوال قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید کیپٹن محمد علی قریشی کی لازوال قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی ریلوے کالونی میں شہید کیپٹن محمد علی قریشی کی رہائش گاہ گئے اور ان…
مری جانے کے خواہش مند سیاحوں کیلئے ٹریفک پولیس نے اہم ہدایات جاری کر دیں
مری جانے کے خواہش مند سیاحوں کیلئے ٹریفک پولیس نے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر مری مغیث احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ مری میں مزید سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عید الفطر…