پاکستان
موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری
موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹرویز کے مطابق ٹریفک دباؤ کےپیش نظر نفری اور پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، سفر سے پہلے گاڑی کا انجن آئل، پانی، ٹائر…
صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے
صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں،ڈاکٹرز نے انہیں قرنطینہ میں رہنے کامشورہ دیا ہے۔ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی حالت بہتر ہے،ماہرین کی ٹیم صدر مملکت کی دیکھ بھال کر رہی…
بجلی کی قیمتوں میں کل نمایاں کمی کا اعلان متوقع
وزیراعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کل پاور سیکٹر کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس کل دوپہر 2بجے ہو گا،وفاقی وزراء بھی شرکت کریں گے۔…
چڑیا گھر کی ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چڑیا گھر کی ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام صرف 100 روپے میں پورا چڑیا گھر…
وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں سکیورٹی…
بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیر اعظم…
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا۔ بابر سلیم سواتی نے اعظم سواتی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ اعظم سواتی نے بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی…
آٹزم میں مبتلا بچے مریض نہیں بلکہ خاص لوگ ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آٹزم میں مبتلا بچے مریض نہیں بلکہ خاص لوگ ہیں۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے آٹزم کے شکار بچوں کو عیدالفطر کی خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ…
ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہے گا، رات کو شمالی بلوچستان اور…
دفاع وطن کی مقدس ذمہ داری کو ذاتی خوشیوں پر مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کوسٹل اور کریکس میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے فرائض کی انجام دہی پر جوانوں کے جذبے اور عزم…