پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید انتقال کر گئے۔ سابق باؤلر کی عمر 80 برس تھی، انہوں نے ایک ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ انہوں نے 1964ء میں آسٹریلیا کے خلاف میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں…

معاشی استحکام کے سفر میں آرمی چیف کا بھرپور تعاون رہا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے سفر میں آرمی چیف کا بھرپور تعاون رہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سب کا شکرگزار ہوں کہ عید کی چھٹیوں…

لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ

کراچی، لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کہا ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے کیا گیا ہے، چھوٹی گاڑیوں سے اب 60 روپے کے…

حماد اظہر نے تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے پاس پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اور قائم مقام صدر کے عہدے تھے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پی…

سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے سابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کل پیپلز پارٹی کے بانی کی چھیالیسویں برسی ہے، چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری…

محکمہ موسمیات کی چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان،…

چیئرمین سینیٹ انٹرپارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد

چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی انٹرپارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد کیے گئے ہیں،یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹ کے حالیہ کامیاب دورے ملائیشیا کے دوران کیا گیا۔ یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی پاکستان کے عالمی سطح پر بڑھتے اثرو رسوخ کی…

ن لیگ اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کل قوم سے خطاب میں خوشخبری سنائیں گے، یہ خوشخبری 2022…

ملکی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ، رانا تنویر

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ ملکی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ، ملک میں سیاسی استحکام ہو گا تو ترقی ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں…

اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق شہر کی سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کیلئے 2500 سے زائد افسران اوراہلکارتعینات  ہیں،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے 500…