پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پابندی حج سیزن کے تحت لگائی گئی ہے ، اس کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون کے وسط میں…

نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارک باد

صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔  اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی…

اختر مینگل ریڈ زون احتجاج کی ضد پر قائم رہے تو حکومت کے پاس مزید ، شاہد رند

بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ اختر مینگل ریڈ زون احتجاج کی ضد پر قائم رہے تو حکومت کے پاس مزید آپشن موجود ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ سربراہ بی این پی کے ساتھ وزراء کی…

انسانی فلاح وبہبود کیلئے ہمدردی کا احساس ضمیر میں برقرار رہنا ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانی فلاح و بہبود کیلئے ہمدردی کا احساس ضمیر میں برقرار رہنا ضروری ہے۔ عالمی یوم ضمیر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ انسانیت کی بقا کیلئے ساکنان ارض کا…

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ میں تین روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس تین روز سے معطل تھی، گزشتہ شب سروس بحال کر دی گئی۔ اس بار ے میں ترجمان…

پی سی بی کا پی ایس ایل میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان

پی سی بی  نے  پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے نئی میچ آفیشلز ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے ، اس سے میچ…

قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو شام 5 بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق اجلاس کی صدارت کرینگے، اسپیکرنے اجلاس کے ایجنڈے اور شیڈول کی منظوری کیلئے ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔ اجلاس سہ پہر4 بجےا…

نئے الیکشن کمشنر پنجاب نے چارج سنبھال لیا

نئے تعینات ہونے والے شریف اللہ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے افسران و اسٹاف نے صوبائی الیکشن کمشنر کا استقبال کیا اور انہیں تمام…

وعدہ کرتاہوں بلوچستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وعدہ کرتاہوں صوبے سے دہشتگردی کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ آج ہم سب شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں،…

عوام کو بجلی بلوں میں مزید ریلیف دیا جائے، امیرجماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی قیمتوں میں کمی ہماری جدوجہد سے ممکن ہوئی،مزید کمی کی جائے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں…