پاکستان
عاطف خان
پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران عاطف خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ کا میرے ساتھ اختلاف ہے تو ٹھیک…
مولانا فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں بننے والا اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ابھی تک نہیں ٹوٹا۔ تونسہ میں جلسہ سے خطاب کے دوران مولانا…
پی ٹی آئی کا 10 اپریل کو احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پارٹی قیادت نے متبادل حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے یونین کونسل کی سطح پر کارنر میٹنگز،…
ہمارا ترقی میں ہدف کوئی صوبہ یا شہر نہیں پاکستان ہے، دانیال چودھری
مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا ترقی میں ہدف کوئی صوبہ یا شہر نہیں پاکستان ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” کوئسچن آور” میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر دانیال چودھری نے…
علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ ہیں،انکے رابطے ہر سطح پر ہوتے ہیں، شیخ وقاص اکرم
سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ ہیں ،ان کے رابطے ہر سطح پر ہوتے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ” میں گفتگو…
پی ٹی آئی دور میں ملک میں ہر طرف تباہی تھی، وزیر دفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم نے تحریک عدم اعتماد کےذریعے پی ٹی آئی سے اقتدار حاصل کیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اُس وقت ملک میں ہر طرف تباہی تھی، جون تک سیالکوٹ کھاریاں موٹروے شروع ہوجائے…
وزیراعظم جلد ایک اور خوشخبری کا اعلان کریں گے، عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت نے پیپلز پارٹی کو نہروں کے مسئلے پر وفاقی حکومت سے بات چیت کا مشورہ کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نہروں کے معاملے پر سیاست ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے،…
پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان
پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو 25 اپریل سے چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پشاورکینٹ سے کراچی سٹی چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کی جا رہی ہے۔ ٹرین 25 اپریل…
سر کٹوا دیں گے نہروں کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، شرجیل میمن
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سر کٹوا دیں گے نہروں کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، کسی صورت نہروں کو نہیں بننے دیا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا…
پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد
پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد، محکمہ ماحولیات نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ ماحولیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر پاکستان پینل کوڈ کے تحت کارروائی ہوگی، نئے کار واش سٹیشن بنانے…