dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے بارے غور نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے

پی ٹی اے نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فی الحال موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ معطل کرنے سے متعلق غور…

کریک ڈائون

حکومتی اداروں نے کریک ڈائون کرتے ہوئے اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے کی اشیاء برآمد کر لیں ۔  گزشتہ ہفتے ملک کے مختلف شہروں میں کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں 887 سگریٹ کے سٹاکس، 364 کپڑے کے…

ایک ارب ڈالر کا قرض، آئی ایم ایف نے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کر دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایک ارب ڈالر کے فنڈز کے لیے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کر دی۔ نیشنل اڈاپٹیشن پلان کے تحت قبل ازوقت وارننگ سسٹم اقدامات بھی شرائط میں شامل ہیں۔ ذرائع…

امریکہ میں بم طوفان نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

واشنگٹن: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان بم سے 5 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ شدید طوفان کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر…

افغان حکومت نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

کابل: افغان حکومت نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان حکومت نے دوسرے ملکوں سے درآمد کردہ کتب کا لائبریریوں اور دوسری جگہوں پر معائنہ کرتے ہوئے غیر…

ہواؤں کا رخ تبدیل، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

اسموگ نے لاہور کو نشانے پر رکھ لیا، صوبائی دارالحکومت دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر سرفہرست، لاہو ر میں فضائی آلودگی کی شرح 593 پر پہنچ گئی۔ بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے…

آئینی بینچ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں اغوا ہونے والے بچے کے بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں لارجر بنچ نے لاپتہ بچوں کے حوالے سے…

آئینی بینچ کی آڈیو لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیک کمیشن پر سماعت کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو آڈیو لیک کمیشن پر…

تحریک انصاف

تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد کی سڑکوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ، راولپنڈی کی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا احتجاج…

فلسطینی شہید

اسرائیل کے مظالم جاری ، تازہ حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی اور لبنانی شہریوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے رہائشی علاقوں پر بم برسا دیئے جس کے نتیجے میں…