dhanaknews
قیدی فرار
راولا کوٹ کے بعد لوچستان کے ضلع دکی کی سب جیل سے تین قیدی روشندان توڑ کر فرار ہو گئے ، قیدیوں کے فرار پر تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او دکی تھانہ جلیل احمد…
عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استثنیٰ تسلیم کر لیا
نیویارک: امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استثنیٰ تسلیم کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیک اسمتھ کیس میں عدالت کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔ امریکی…
کراچی میں شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک سےمزید 6 افراد جاں بحق
کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جس کے بعد ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 45 ہو گئی۔ شہر قائد میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور ہیٹ اسٹروک سے مزید 6 افراد انتقال…
شاہد خاقان عباسی نے موجودہ بجٹ کو تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دے دیا
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ بجٹ کو تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دے دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسوں کا سارا…
اسرائیل میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
تل ابیب: اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ جنگ ختم…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے سے متعلق آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 6 جولائی…
ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا گیا، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹیکس عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر لگایا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے آپریشن عزم استحکام پر نہیں سندھ کی حد تک اختلافات…
اپوزیشن کا گرینڈ الائنس کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: اپوزیشن نے گرینڈ الائنس کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی تحریک انصاف اور جے یو آئی کے ممکنہ اتحاد کے حوالے سے ٹی او آرز طے کرے گی۔ کمیٹی میں دونوں…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم ہو گئی۔ نئے ریلیف پیکج کے اطلاق تک موجودہ پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں اعلان کردہ وزیر اعظم ریلیف پیکج کا…
سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں،9 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت اور وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے وادی تیرہ میں…