dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

3 روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ

لاہور، تین روز میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آج برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کے نرخ میں 49 روپے کا اضافہ ہوا ہے، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 209 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس سے انڈیکس…

پاکستان میں فی لیٹر دودھ فرانس اور آسٹریلیا سے بھی زیادہ مہنگا

پاکستان میں فی لیٹر دودھ کی قیمت آسٹریلیا اور فرانس سے بھی زیادہ مہنگی ہوگئیں۔ بلوم برگ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے دنیا کے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔…

سبزیوں کے نئے ریٹ مقرر، سبز مرچ، پیاز مہنگے، ٹماٹر سستا ہو گیا

سبزیوں کے نئے ریٹ مقرر کر دیے گئے ہیں، مختلف شہروں میں سبز مرچ، پیاز اور دیگر اشیاء مہنگی ہوئی ہیں جبکہ ٹماٹر سستا ہو گیا ہے۔ پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں 10روپے مزید کمی ہوئی ہے، ٹماٹر کی…

مجھ پر تنقید کا حق صرف نواز شریف کے پاس ہے، شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی سیاست نفرت میں بدل چکی ہے، کرسیاں مل جاتی ہیں ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ اسٹاک ایجنٹ کے کمرے میں لگی جس پر قابو پانے کیلئے 6…

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم نے اپنی ٹیکس آمدنی نہ بڑھائی تو آئی ایم ایف کے ساتھ یہ ہمارا آخری پروگرام نہیں ہو گا۔  برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو  میں وزیر خزانہ نے کہا …

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر، خیبر پختونخوا،شمال مشرقی/ جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، سندھ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز…

شوکت یوسفزئی

تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کو برطانیہ جاتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اپنی بیٹی سے ملاقات کرنے مانچسٹر جا رہا تھا ، ایف آئی اے نے اسلام…

کراچی،چوہدری اسلم کے قریبی ساتھی جاں بحق

کراچی میں کریم آباد بازار کےقریب فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا ،گارڈ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے ڈی ایس پی علی رضا کونامعلوم ملزمان نےنشانہ بنایا،واقعے میں ایک گارڈ بھی…