dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان، ایران ،ترکیہ ٹرین آپریشن بحالی میں اہم پیشرفت

پاکستان، ایران ، ترکیہ ٹرین آپریشن بحال کرنے میں اہم پیشرفت  سامنے آئی ہے۔ تینوں ملکوں کے درمیان ٹرین آپریشن بحالی  کے حوالے سے اعلی سطح کا ورکنگ گروپ کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ۔ اجلاس میں ایک…

کیا بانی پی ٹی آئی نے جیل میں سہولیات کیلئے کوئی درخواست دی؟ بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے کوئی درخواست نہیں دی۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’پاکستان ٹونائٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا بانی پی…

حکومت پاکستانی بندرگاہوں کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ وزیراعظم نے کراچی بندرگاہ پر ہیچھ سن پورٹ سائوتھ ایشین پاکستان ٹرمینل کا دورہ کیا، شہباز شریف کو ٹرمینل کے آپریشنز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، انہیں بتایا…

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملک بیشتر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا،شمال مشرقی، جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، سندھ،…

پہلے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان کو سعودی شہریت ملے گی

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان دنیا بھر کے ان ڈاکٹروں، محققین اور کاروباری افراد کی فہرست میں شامل ہیں جنہیں سعودی شہریت ملے گی۔ ڈاکٹر محمود خان پاکستانی نژاد امریکی شہری ہیں اور اس وقت ایک غیرمنافع بخش تنظیم ہیوولیوشن…

ہماری 9 مئی کی کوئی پلاننگ نہیں تھی، شیریں مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ لاپتہ افراد کے بل پر بانی پی ٹی آئِ نے سٹینڈ لیا اور وزیرقانون فروغ نسیم کو بل پارلیمان میں لانے کی ہدایات کی تو فروغ نسیم نے آپبارہ میں…

ٹیکسز کا اثر چکن پر بھی پڑنے لگا،ایک ہی دن میں قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ایک ہی روز میں چکن کی قیمت میں 37 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ چکن کی نئی قیمت 421 روپے فی کلو ہو گئی، گزشتہ روز چکن کی فی کلو قیمت 384 روپے تھی۔چکن کی قیمت بڑھنے سے بون لیس…

نیا بلنگ سسٹم بجلی صارفین کو مہنگا پڑ گیا،تہلکہ خیز انکشافات

پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم”کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں. دستاویزات کے مطابق نئے بلنگ سسٹم کی لانچ سے دس ڈسکوز کے3 لاکھ 26 ہزار 350 صارفین پروٹیکٹڈ…

مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ملتان  میں  3روز کے دوران  ٹماٹر فی کلو 100روپے مہنگا ہوا، ملتان میں ٹماٹر250روپے فی کلو میں دستیاب ہے ۔ سیالکوٹ  میں ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 80سے 110روپے…

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے

پشاور(طارق وحید)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے۔ کپتان چپل بنانے والے معروف چپل میکر چچا نورالدین نے فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مولانا…