Social Media

اس کیٹا گری میں 15 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم 6 دن بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے 6 سے 11 محرم الحرام تک صوبے میں سوشل میڈیا کو بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے مذہبی انتہاپسندی اور مذہبی منافرت کے واقعات سے بچنے کے لیے 6 سے…

سوشل میڈیا حقائق بیان نہیں کرتا اس کو بند کر دیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا حقائق بیان نہیں کرتا اس کو بند کر دیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرغستان میں جو سانحہ…

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر سوشل میڈیا کیلئے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد

پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں و افسران پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں و افسران کے…

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کس بیماری کا سبب ہے؟

واشنگٹن : امریکی سرجن نے سوشل میڈیا کے استعمال کو نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومتیں اس کے سدباب کیلئے مؤثر قانون سازی کریں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے ممتاز ترین…

سوشل میڈیا پر منفی باتیں کرنے والوں کو تنبیہ کرتا ہوں، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی باتیں کرنے والےکو تنبیہ کرتا ہوں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجوری ہائٹس نہ میرا ہے اور نہ میرے…