نجکاری

اس کیٹا گری میں 13 خبریں موجود ہیں

اداروں کی نجکاری کیلئے بڑا فیصلہ

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں مختلف اداروں کی نجکاری پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں اداروں کی نجکاری کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا،علیم خان نے…

پی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ

قومی ایئر لائنز( پی آئی اے ) کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا ، جس میں پی آئی اے کی…

5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے دی۔ 2024 تا 2029 پروگرام کے تحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ جائزے کے بعد مزید ادارے بھی نجکاری پروگرام میں شامل کیے جائیں گے۔ پروگرام…

نئی آڈٹ رپورٹ کے باعث پی آئی اے کی نجکاری ستمبر تک ملتوی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری ستمبرتک موخر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی نئی آڈٹ رپورٹ آنے کی وجہ سے موخر کی گئی ، بولی دہندگان نے…

وزیراعظم کی پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امورپر…

8 مکمل غیرفعال اداروں کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش کردی

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم)وفاقی حکومت نے 21 اداروں کی نجکاری اور 8 اداروں کی مکمل غیرفعالی کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش کر دی۔ اگلے ہفتے ایس آئی ایف سی کی اہم میٹنگ میں…

پی آئی اے کی نجکاری میں التوا سے خزانے کو850 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری میں التوا کی وجہ سے قومی خزانے کو 850 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ وفاقی وزیر…

حکومتی اخراجات کم کرنے سے متعلق کمیٹی کی کچھ سرکاری اداروں کی نجکاری

حکومتی اخراجات کم کرنے سے متعلق قائم کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ابتدائی رپورٹ پیش کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں حکومتی اخراجات کم کرنے سے متعلق امور پربحث کی گئی، حکومتی اخراجات کم کرنے…

81 وفاقی انٹرپرائزز، ڈویژن کی نجکاری کا حتمی پلان وزیراعظم کو پیش

اکیاسی وفاقی انٹرپرائزز کی نجکاری کا حتمی پلان وزیراعظم آف پاکستان کو پیش کردیا گیا ہے۔ وزارت نجکاری نے اپنا پانچ سال کا حتمی پلان تین حصوں میں تقسیم کیا ہے، وزارت نجکاری اپنا نجکاری کا حتمی پلان خصوصی سرمایہ…

نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا

نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کابینہ نجکاری کمیٹی کل 5سالہ پروگرام کی منظوری دے گی ، کابینہ کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے اور3 سال کے اہداف کا تعین کرے گی۔ آئی ایم…