میڈیکل

اس کیٹا گری میں 20 خبریں موجود ہیں

ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم جاری کر دیا ۔خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کو جسمانی…

بھارت جانے والے طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ

بھارت جانے والے غیر ملکی طیارے کو میڈیکل ایمرجنسی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر  لینڈ کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز مسقط سے بھارتی ریاست کیرالا کی طرف جارہی تھی۔ غیر ملکی طیارے میں 150 سے…

این ٹی ڈی سی نے ملازمین کی ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کردی

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) نے ملازمین کو ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کر دی۔ این ٹی ڈی سی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق تمام موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین اب میڈیکل…

بھارت کا بنگلہ دیش کیلئے ای میڈیکل ویزا شروع کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارت نے بنگلہ دیش کے لیے ای میڈیکل ویزا شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد…

بیرون ملک میڈیکل تعلیم، حکومت کا این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیرون ملک میڈیکل تعلیم کیلئے این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق 2024ء کے سیشن کے لئے طلبہ کو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے اجازت لینا ہو گی۔ متعلقہ…

میڈیکل افسر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت تشویشناک قرار دے دی

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت تشویشناک ہے اور قے کی وجہ سے ان کے جسم میں پانی کی کمی ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت سے متعلق سینٹرل جیل کے ایم اوکی رپورٹ سامنے…

وزیراعظم کا ملک میں میڈیکل تعلیم کی فراہمی، معیار کی تحقیقات کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیکل کی مہنگی تعلیم اور غیر معیاری پڑھائی اور بڑی تعداد میں طلبہ کے بیرون ملک جانے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے ملک میں میڈیکل تعلیم کی فراہمی اور معیار کی تحقیقات کا فیصلہ کر…

’پاکستان کا میڈیکل اسٹینڈرڈ دن بہ دن کمزور ہوتا جا رہا ہے‘

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے ملک کے طبی شعبے کے معیار کو کمزور قرار دے دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن…

میڈیکل ایجوکیشن کیلیے حکومت کا بڑا اقدام

ملک میں میڈیکل ایجوکیشن کے مسائل کے حل کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے میڈیکل ایجوکیشن بارے 25 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی کے…

اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں سو فیصد اضافہ

اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں سو فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کا میڈیکل الاؤنس 2 لاکھ 50 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کردیا گیا، ملازمین کے میڈیکل الاؤنس اور کمیٹی کا نوٹیفکیشن…