موسلا

اس کیٹا گری میں 16 خبریں موجود ہیں

موسلا دھار بارش کہاں کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نےانتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات موسلا دھار بارش متوقع ہے ۔ مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، مالاکنڈ، دیر سوات، شانگلہ، بونیر، کرم، اورکزئی، خیبر، مہمند، نوشہرہ، صوابی ،کشمیر ، ڈ یرہ غا زی خان ،…

دو دن ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں ، انتباہ جاری

محکمہ موسمیات نے دو دن ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں ہونے کا انتباہ جاری کر دیا۔ انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 18 اور19 جولائی کے دوران موسلا دھار بارش سے خیبرپختونخوا،مری، گلیات، کشمیر اور…

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، شمال مشرقی / وسطی پنجاب،خطہ پوٹھوہار اورخیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…

موسلا دھاربارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے بالائی خیبر پختونخوا،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد…

موسلا دھار بارش، دبئی ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر13 پروازیں منسوخ اور 5 کو دیگر ہوائی اڈوں پر روانہ کر دیا گیا۔ خبر رسا ں ادارے کے مطابق دبئی ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو دبئی ائیرپورٹ آنے…

سعودی عرب، دبئی، شارجہ اور دیگر ریاستوں میں موسلا دھار بارشیں

سعودی عرب، دبئی، شارجہ اور دیگر ریاستوں میں موسلادھار بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی، ابوظہبی اور راس الخیمہ میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے تعلیمی اداروں اور متعدد دفاتر میں دو…