مجوزہ
امن و امان کی صورتحال، بلوچستان کے2 حلقوں پر مجوزہ پولنگ کی تاریخ تبدیل
الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان کے دو حلقوں پر مجوزہ پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 8 سبی پر پولنگ کی تاریخ بڑھادی،پی بی…
مجوزہ ترامیم عوام سےچھپا کر کی جا رہی ہیں، بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ آئینِ پاکستان عوام کی امانت ہے، مجوزہ ترامیم عوام سےچھپا کر کی جا رہی ہیں۔ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری ختم کرنےکی…
مجوزہ آئینی ترامیم ،تجویزشدہ ڈرافٹ کی کاپی ہم نیوز نے حاصل کرلی
مجوزہ آئینی ترمیم کے تجویزشدہ ڈرافٹ کی کاپی ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے حاصل کرلی ہے۔ مجوزہ آئینی ترمیم پر وزارت قانون کے تیار کردہ ڈرافٹ کی کاپی ہم نیوز کو موصول ہوگئی جس کےمطابق حکومت نے آئین میں نیا…
مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مجوزہ 26ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ بنچ میں جسٹس نعیم…
پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا
پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے مجھے بلایا ،میں بحیثیت مہمان یہاں آیا…
سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر
سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کو رٹ میں نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری نے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کو…
مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ شخصیات کے…
مجوزہ آئینی ترامیم درخواست پر 8 اعتراضات عائد
رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ مجوزہ آئینی ترامیم درخواست پر 8 اعتراض عائد کئے گئے جس میں کہا گیا ہے مجوزہ قانون پارلیمنٹ میں پیش بھی نہیں…
حکومت کا مجوزہ مسودہ یکسر مسترد کردیا ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کا مجوزہ مسودہ یکسر مسترد کردیا ہے، اب تو حکومت یہ بھی کہہ رہی ہے کہ ہمارا کوئی مسودہ تھا ہی نہیں۔…
مجوزہ آئینی ترامیم،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرکی گئی ہے۔ درخواست عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی اور اشتیاق احمد کی جانب سے دائر کی گئی،جس میں استدعا کی گئی ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم…