لڑائی
کرم میں لڑائی جاری ، مزید 6 افراد جاں بحق ، شاہراہوں کی بندش سے اشیائے خوردونوش اور ادویات کی قلت
کرم میں قبائل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، فائرنگ کے واقعات میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات میں اب تک 130…
کرم میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری ، مزید 5 افراد جاں بحق
کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد جاں بحق اور…
غزہ اور بیروت پر بمباری ، درجنوں شہری شہید ، حزب اللہ سے لڑائی میں 8 اسرائیلی مارے گئے
اسرائیلی بربریت جاری ، غزہ اور لبنان پر بمباری سے مزید درجنوں شہری شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ جنگی طیاروں نے لبنانی کے دارالحکومت بیروت کے وسط میں قائم ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6…
اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ، حزب اللہ کیساتھ لڑائی میں متعدد ہلاک
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان کی سرحد پر قائم علاقے اڈیسہ سے لبنان میں داخل…
کرم میں لڑائی جاری ، مزید 6 افراد جاں بحق ، تعداد 36 ہو گئی ، شاہراہیں اور تعلیمی ادارے بند
ضلع کرم میں قبائل کے درمیان لڑائی چھٹے روز بھی جاری رہی ، فائرنگ کے تبادلے میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے ، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ پولیس اوراسپتال ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے…
کرم ، لڑائی پانچویں روز میں داخل ، مزید 8 افراد جاں بحق ، تعداد 21 ہو گئی
ضلع کرم میں زمین اور مورچوں کی تعمیر پر شروع ہونے والی لڑائی پانچویں روز میں داخل ہو گئی ، فائرنگ کے تبادلے میں مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اپر، لوئر اور سینٹرل تینوں تحصیلوں…
ملک بھر میں جلسے کریں،کوئی لڑائی نہ کی جائے، بانی پی ٹی آئی کی وزیر اعلیٰ کے پی کو ہدایت
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں جلسے کریں لیکن کوئی لڑائی نہ کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…
کرم میں قبائل کے درمیان لڑائی جاری ، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی
کرم کے دو قبائل کے درمیان اراضی تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے ، جاں بحق افراد کی تعداد 20 تک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پارا چنار اور صدہ شہر پر متعدد میزائل فائر کیے…
کرم کے قبائل میں لڑائی کا چوتھا روز ، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی ، 55 زخمی
ضلع کرم میں قبائل کے مابین لڑائی کا سلسلہ چوتھے روز میں داخل ، جاں بحق افراد کی تعداد 11 جبکہ 55 زخمی ہو گئے ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم…
لاڑکانہ ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ، فائرنگ سے باپ ، بیٹا اور 2 بھائی جاں بحق
لاڑکانہ میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی ، فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹے سیمت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گوٹھ نائچ میں زنگیجو برادری میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ کے تبادلے میں…