فری
امریکا میں ویزا فری انٹری، قطر پہلا خلیجی ملک بن گیا
قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کے شہریوں کے لیے امریکا میں داخلے کیلئے…
وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے،وزیراعظم سے مطالبہ
وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے،وزیراعظم سے تاجروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اورگیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن نے مطالبہ کر دیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ امجد خان صدر گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن نے…
وزیراعظم کی فری لانسرز کی ترقی کیلیے گوگل سے منصوبہ پیش
وزیراعظم شہباز شریف نے معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل سے فری لانسرز اور چھوٹی صنعتوں کی ترقی کیلیے منصوبہ پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کیلیے ہمیں زراعت اور معدنیات کے بجائے…
اسلام آباد میں مختلف پوائنٹس پر فری وائی فائی ، آئی ٹی پارکس کے قیام کا بھی فیصلہ
اسلام آباد میں مختلف پوائنٹس پر فری وائی فائی، آئی ٹی پارکس کا قیام اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کورس سمیت جدید کورس کروانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ یہ اتفاق رائے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، چیئرمین قائمہ کمیٹی…
سری لنکا کا 35 ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان
کولمبو: سری لنکا نے یکم اکتوبر سے سعودی عرب کے شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کی وزارت سیاحت کے مشیر…
ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں فری دستیاب ہوگی، این ایچ اے
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کے لیے بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہوگی، مستقبل قریب میں صرف ایم ٹیگزسے لیس گاڑیوں کو ہی موٹر ویز…
چین نے ویزا فری پالیسی کو مزید بندر گاہوں تک توسیع دے دی
چائنا نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی 144 گھنٹے کی ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی کو تین مزید داخلی بندر گاہوں تک توسیع دے دی گئی ہے جس سے اس پالیسی کے تحت شامل بندر گاہوں کی…
بلاول بھٹو:میرا وعدہ تھا کہ مجھے وزیراعظم بنا دیں تو 300یونٹ فری دوں گا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی گالم گلوچ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں مختلف وفود کے ساتھ ملاقاتیں ہوئی ہیں…
پرائیویٹ اسکولوں کو 10 فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کرانے کا فیصلہ
لاہور، حکومت نے پرائیویٹ اسکول آرڈننس 2014ء دوبارہ فعال کرکے پرائیویٹ اسکولوں کو دس فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ غریب اور مستحق بچے بھی پرائیو یٹ اسکولوں میں مفت تعلیم حاصل کرسکیں گے، اسکول…
چین کا نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کو ویزا فری پالیسی میں شامل کرنے کااعلان
چین نے اپنی ویزا فری پالیسی میں توسیع کرتے ہوئے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کواس میں شامل کرنے کااعلان کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ یکم جولائی…