سرحد
پنجاب کی سرحد میں آ کر قانون توڑنے پر منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی سرحد میں آ کر قانون توڑنے پر منہ توڑ جواب ملے گا۔ فیصل آباد میں ایگریکلچر گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام کی…
بنگلہ دیش کی سرحد پر تعینات بھارتی اہلکار کی خودکشی
نئی دہلی: بنگلہ دیش کی سرحد پر تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 40 سالہ بھارتی اہلکار ارون دلیپ تری پورہ میں تعینات تھا۔…
طورخم سرحد
طورخم سرحد کے قریب متنازع چیک پوسٹ کی تعمیر پر پاکستان اور افغانستان کی افواج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں طورخم سرحد کو ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے…
طورخم سرحد پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
طورخم سرحدی گزرگاہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا دھرنا اتوار کو بھی جاری رہا ، دھرنے کے باعث سرحد کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ دھرنا شرکاء نے کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے دونوں ممالک سے…
افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنیوالے 3 دہشتگرد ہلاک
21اور22جولائی کی شب دیر میں دراندازی کی کوشش کرنیوالے 3دہشت گردوں ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دیر میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام…
سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغان وزارت دفاع
کابل: افغانستان نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہو گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان وزارت دفاع نے کہا کہ کوئی بھی کسی…
ضرورت محسوس ہوئی تو ٹی ٹی پی کی سرحد پار پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ضرورت محسوس ہوئی تو ٹی ٹی پی کی سرحد پار پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی…
پاک افغان سرحد طور خم 3 دن بند رہے گی
پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے دفاتر کی منتقلی کے باعث پاک افغان سرحد طورخم 3 روز کے لیے بند رہے گی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق تین دنوں میں ایف آئی اے طورخم کے دفاتر اور…
پاک ایران تعلقات میں مزید پیشرفت، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی
ایران کے صدر ابرہیم رئیسی کے بعد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں مزید پیشرفت، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے…
افغانستان سے مال بردار گاڑیوں میں لایا جانیوالا اسلحہ طورخم سرحد پر پکڑا گیا
پاک افغان سرحد طورخم پر فرنٹیئر کورنارتھ اورکسٹمز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ طورخم بارڈر پر تلاشی کے دوران دو مال بردارگاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا…