سائیکل
شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا
لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا۔ حکام کے مطابق ہیلمٹ نہ پہننے اور لین لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں پر موٹرسائیکل سوار کو 55200 روپے جرمانہ عائد…
احتجاج کے باعث راستوں کی بندش، دلہا موٹر سائیکل پر ہی دلہن لے گیا
لاہور میں راستے بند ہونے کی وجہ سے دلہا اپنی دلہن کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر رخصت کرکے لے گیا۔ احتجاج کے باعث شہر بھر میں راستے بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،…
شوہرکا ناراض بیوی کو منانے کیلئے 4400 کلومیٹر سائیکل پر سفر
بیوی ناراض ہو جائے تو اسے منانے کے لیے شوہر کیا کچھ کرسکتے ہیں؟ ایک شخص نے ناراض بیوی کو منانے کے لیے 100 دنوں میں 4400 کلومیٹر کے فاصلہ سائیکل پر کیا۔ چین صوبہ جیانگسو سے تعلق رکھنے والے…
ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کا لاہور شہر میں داخلہ بند
لاہور، آج سے ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کے لاہور شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ شہر کی متعدد شاہراہوں پر بھی بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر 2 ہزار جرمانہ، بائیک بھی بند ہوگی
لائسنس کے بغیر بائیک چلانے والوں کی موٹر سائیکل بند کرنے کا اعلان، لائسنس بنوانے کے بعد ہی واپس کی جائے گئی۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر کے مطابق لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں کو جرمانہ کیا…
پنجاب، موٹر سائیکل لائسنس کے حصول کیلئے 42 روز کا لرنر پیریڈ ختم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب بھر میں اب لرنر پرمٹ کے ساتھ ہی شہری ٹیسٹ دے کر لائسنس حاصل کرسکتے ہیں۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مطابق اب موٹر سائیکل لائسنس حاصل کرنے کے لیے…
چہلم حضرت امام حسینؓ ، سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر
سندھ حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساؤتھ زون میں 25 سے…
کراچی، کارساز پر خاتون ڈرائیور نے موٹر سائیکل سواروں کو کُچل دیا، مقدمہ درج
کراچی کے علاقے کارساز کے قریب گزشتہ روز خاتون ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ متوفی عارف کے بھائی کی مدعیت میں بہادر آباد…
پاکستان اور چین کے درمیان نئی الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان اور چین کے درمیان سویپ ایبل بیٹری والی نئی الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف کرانے کے لئے معاہدہ طے پا گیا، معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان الیکٹرک وہیکل (ای وی) کی صنعت میں مزید ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔…
جرمنی سے سائیکل پر لاہور آئے سیاح پر ڈاکوؤں کا تشدد، قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار
جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آنے والے سیاح کو لاہور میں ڈاکوؤں نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ لاہور پولیس کے مطابق جرمن سیاح کو ڈاکوؤں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب…