زائرین

اس کیٹا گری میں 18 خبریں موجود ہیں

ایران، پاکستانی زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ایران کے شہر یزد میں زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک بس حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں بے قابو بس کو انتہائی تیز رفتاری…

پاکستانی زائرین

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس المناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی…

عمرہ زائرین حرمین کے صحن اور راہداریوں میں سونے سے اجتناب کریں،

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین حرمین کے صحن اور راہداریوں میں سونے سے اجتناب کریں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ تقدس اور دوسروں کا خیال رکھتے ہوئے مساجد…

پاکستان ریلوے کا 8 محرم کو زائرین کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے 8 محرم کو زائرین کے لئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق  ٹنڈو آدم سے روہڑی کیلئے خصوصی ٹرین چلائی جائے گی ، 8 محرم کو ٹنڈو آدم سے دوپہر 2 بجے…

محرم الحرام، ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان

ایرانی سفارتخانے نے محرم اور صفر کے دوران آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی شہریوں کے لیے محرم اور صفر کے دوران ایرانی ویزا پالیسی تبدیلی کی گئی ہے۔ ایرانی…

حج کے دوران کسی سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی وزیر حج

سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا…

گزشتہ ہفتے 78لاکھ سے زائد نمازیوں نے مسجد نبوی اور روضہ رسولؐ پر حاضری دی

مسجد نبوی ؐ میں گذشتہ ہفتے کے دوران 78 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ نمازیوں اور زائرین نے نماز ادا کی اور روضہ رسولؐ پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کے انتظامی امور کی…

عمرہ زائرین 3 ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کے پابند ہوں گے ، سعودی وزارت حج

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمرہ ویزہ اب تین ماہ کے لیے جاری کیا جائے گا اور اس کی…