ریٹائرمنٹ

اس کیٹا گری میں 18 خبریں موجود ہیں

ورلڈکپ سے قبل کوہلی نے ریٹائرمنٹ سے متعلق کیا کہا؟

بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے چند روز قبل ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے پلان کا بتا دیا۔ کوہلی نے رائل گالا ڈنر میں ایک حالیہ بیان میں اپنے مستقبل کے بارے میں سوچے سمجھے…

جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹڑنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے، لارڈز ٹیسٹ ان کے کیریئر کا…

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہو گا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے…

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن

وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے اسے ریٹائرمنٹ میں تبدیل کر دیا۔ صدر مملکت آصف زرداری نے 3  مئی کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ…

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری

صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری سپریم کورٹ کے 22مارچ2024 کے فیصلے کی روشنی میں دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق جسٹس شوکت عزیز…

ریٹائرمنٹ واپس لیکر دھونی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوسکتے ہیں، سابق بھارتی کرکٹر

سابق بھارتی کرکٹرز کو لگتا ہے اگر دھونی ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے آجائیں تو یہ بھارت کیلئے بُرا فیصلہ نہیں ہوگا۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں آئندہ چند ہفتوں میں منعقعد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…

بسمہ معروف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ میں نے اس کھیل سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس سے…

سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر 3 ماہ کی پیشگی نوٹس کی شرط

سرکاری ملازمین کیلئےرضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر 3 ماہ کی پیشگی نوٹس کی شرط لاگو کر دی گئی۔ وزارت خزانہ نےتمام وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کو مراسلہ بھجوا دیا۔ مراسلے کے مطابق ملازمین رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے سے متعلق پیشگی آگاہ کرنے کے پابند…