بلوں
بلوں کی عدم ادائیگی، پاکستان ریلوے کی بجلی منقطع کرنے کا عمل شروع
کراچی: پاکستان ریلوے کے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی منقطع کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پاکستان ریلوے کو بقایا جات کی عدم ادائیگی کی وجہ…
پنجاب حکومت کی جانب سے بلوں میں 14 روپے کا ریلیف،47 فیصد پاکستانی لاعلم نکلے
حکومت پنجاب کی جانب سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں دئیے گئے 14 روپے کے ریلیف سے 48 فیصد پاکستانی واقف جبکہ 47 فیصد نے لاعلمی کا اظہار کیا۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے…
بجلی بلوں کی اقساط بند ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں اضافہ
مہنگی بجلی سے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کردی، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بلوں کی قسطوں میں ادائیگی…
بجلی فی یونٹ 86 پیسے سستی ، صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
حکومت نے بجلی کے بلوں پر جرمانے کی پالیسی تبدیل کر دی
وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر عائد ہونے والے جرمانے کی پالیسی کو تبدیل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے نئی پالیسی کے تحت مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والے بجلی کے…
گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز،سوئی سدرن کمپنی کا وضاحتی بیان آگیا
سوئی سدرن کمپنی نے گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجزسے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی کے مطابق 5 جنوری 2023 کو وزیرِ اعظم کی زیر صدارت توانائی کے تحفظ کے اقدامات…
رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 2.65 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان
وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس ستمبر کے بجلی بلوں میں صارفین کو 2.65 روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ حکومت پاکستان پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ستمبر کے بجلی بلوں میں گزشتہ ماہ کی نسبت فیول پرائس…
بجلی بلوں پر ریلیف، اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف کے معاملے میں اب تک کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے…
وزیراعلی کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14روپے فی یونٹ ریلیف…
اسلام آباد سمیت پنجاب کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری
پنجاب کابینہ نے اسلام آباد سمیت پورے صوبے کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہوا۔ کابینہ نے عوام کو ریلیف دینے…