بلوں
بجلی ٹیرف میں اضافہ، سندھ، بلوچستان رائس ملز ایسوسی ایشن کا بجلی بلوں کی ادائیگی
سندھ، بلوچستان رائس ملز ایسوسی ایشن نے احتجاجا ًبجلی کے بلوں کی ادائیگی روکنے کا فیصلہ کرلیا، 4500 سے زائد بیوپاری بل ادا نہیں کریں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رائس ملز کیلئے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کے…
بجلی بلوں میں ریلیف ملنا شروع
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہوگیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیر کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری…
بجلی بلوں پر ریلیف خوش آئند، وزرائے اعلیٰ کے بیانات کو بڑھاوا نہیں دینا چاہیے، قمر زمان
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف کی تجویز بہت اچھی بات ہے، ہر صوبائی حکومت کا اپنے لوگوں کو ریلیف دینا حق ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام صبح سے…
بجلی بلوں پر ریلیف شارٹ ٹرم نہیں بلکہ 2 ماہ کا ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بجلی بلوں پر ریلیف شارٹ ٹرم نہیں بلکہ 2 ماہ کا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں 45 ارب…
بجلی بلوں میں اضافہ: حافظ نعیم الرحمان کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ معاشی مسائل بہت زیادہ…
بجلی کے بعد واٹر بورڈ کے بلوں میں بھی 23 فیصد کا اضافہ
کراچی والوں پر بجلی بلوں کے بعد ایک اور بم گرادیا گیا، سیوریج اور پانی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کا پانچواں اجلاس گزشتہ روز چیئرمین بیرسٹر مرتضیٰ…
گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت…
یونٹ 14 روپے سستا ہونے کے بعد بجلی بلوں میں کتنا ریلیف ملے گا؟جانئے
پنجاب میں بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کوملنے والے ریلیف کے اعداد و شمار بھی سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت 500 یونٹس تک کا بنیادی ٹیرف ریٹ…
بجلی کے بلوں میں ریلیف،بڑا اعلان کردیا گیا
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بہت جلد عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جلد قوم سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم خطاب میں…
بجلی بلوں میں مزید ریلیف، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی
وزیر اعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 2ماہ میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے ایک اور پراجیکٹ لارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں…