ارشد

اس کیٹا گری میں 50 خبریں موجود ہیں

ارشد ندیم کا طلبا کے لیے100لیپ ٹاپس بطور تحفہ دینے کا اعلان

گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم نے طلبا کے لئے 100 لیپ ٹاپس بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ار شد ندیم کا کہنا تھا کہ کراچی پہنچنے پر گورنر ہاؤس میں میرا والہانہ…

علی امین گنڈا پور کا ارشد ندیم کیلئے اپنی ذاتی جیب سے بڑے انعام کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے قومی ہیرو ارشد ندیم کیلئے ذاتی حیثیت میں 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم پورے پاکستان کا فخر…

یہ ہمت ہارتے تو کہتی تھی والدین اور بیگم کی دعائیں ساتھ ہیں، اہلیہ ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ جب کبھی ارشد ہمت ہارتے تھے تو ہم ان کی ہمت باندھتے تھے۔ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں 40 سال بعد اولمپکس میں…

پاکستان نے میرا استقبال میری محنت سے زیادہ کیا، ندیم ارشد

اسلام آباد: اولمپکس گولڈ میڈلسٹ اور قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پورے پاکستان نے میرا استقبال میری محنت سے زیادہ کیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے وزیر اعظم ہاؤس میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں کہا…

وزیر اعظم کا ارشد ندیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ہیرو ارشد ندیم کیلئے 15کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم ہائوس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم کے انعام سے ایف بی آر کوئی کٹوتی نہیں…

ارشد ندیم کو تحفے میں ملنے والی کار کو خاص نمبر الاٹ

قومی ہیرو ارشد ندیم کو تحفے میں ملنے والی کار کو خاص نمبر الاٹ کیا گیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر نمبر پلیٹ گفٹ کی جس کے بعد محکمہ ایکسائز پنجاب کی…

مریم نواز کی میاں چنوں میں ارشد ندیم سے ملاقات، 10 کروڑ کے ساتھ گاڑی کا تحفہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ انعامی رقم کے ساتھ خصوصی نمبر پلیٹ والی گاڑی بھی تحفے میں دے دی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے…

مولانا طارق جمیل کی ارشد ندیم سے ملاقات، 5 لاکھ روپے کا چیک بھی تھما دیا

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے پاکستان کے لیے 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 5 لاکھ روپے کا چیک تھما دیا۔ مولانا طارق جمیل گزشتہ روز قومی ہیرو ارشد ندیم کے آبائی…

وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کیلئے 35 لاکھ روپے کا اعلان

اولمپکس میں پاکستان کی طرف سے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو وزیر کھیل سندھ کا 35 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد…

اداکار شان شاہد کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار شان شاہد نے سوشل میڈیا پر پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیت کر آنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر شیئر کردی۔ اداکار شان شاہد نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ارشد ندیم سے…