ارشد

اس کیٹا گری میں 50 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت، وزیر اعظم سمیت دیگر کی ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم…

گورنر سندھ کی ارشد ندیم پر انعامات کی بارش، سونے کا تمغہ بھی دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سونے کا تمغہ دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر گورنر سندھ نے پاکستانی ایتھلیٹ…

فائنل میں نیرج چوپڑا اور میں اپنے اپنے ملک کا نام روشن کرینگے، ارشد ندیم

فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو کے فائنلسٹ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے قوم سے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں فائنل میں پہنچا…

پیرس اولمپکس، پاکستان کے تمام ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر، ارشد ندیم آخری امید

فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستانی ایتھلیٹ غلام مصطفیٰ بشیر 25 میٹر ریپڈ پسٹل راؤنڈ کے پہلے مرحلے میں ہی باہر ہوگئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر ہوگیا جس کے بعد…

کینیا کی عدالت کا فیصلہ،صحافی ارشد شریف کی بیوہ کا ردعمل آگیا

صحافی کی بیوہ کا کہنا ہے کہ انہیں کینیا میں انصاف مل گیا مگر پاکستان میں انصاف ملنا باقی ہے۔ فیصلہ آنے کے بعد ایک بیان میں بیوہ ارشد شریف کا کہنا ہے کہ آپ نے اور میں نے کینیا…

ارشد شریف کیس

کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ کجیادو کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی بیوہ کی درخواست پر…

اتھلیٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں شرکت کی اجازت مل گئی

کوچز نے اتھلیٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں شرکت کی اجازت دیدی۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، کوچز نے ان کو پیرس اولمپکس سے قبل دو ایونٹس…

پی پی 137 سے ن لیگ کے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 137 ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری…

ن لیگی ایم پی اے رانا ارشد کا جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے پی پی-133 ننکانہ صاحب سے منتخب مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے آزاد امیدوار محمد عاطف کی…

اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق بڑی خوشخبری

لاہور: دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم مشن پیرس اولمپکس کیلیے ٹریننگ کرنے جنوبی افریقا روانہ ہوگئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو جنوبی افریقا بھجوانے کے انتظامات کیے جبکہ وزیر اعظم شہباز…