اراکین
اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ کر دی گئی
اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ کر دی گئی ہے۔ بل کی منظوری کے بعد صوبائی وزراء کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ 60 ہزار،اسپیکر پنجاب اسمبلی کی تنخواہ ایک لاکھ…
امریکہ میں پاکستانی سفیر کی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے تین اراکین کانگریس سے الگ الگ ملاقات کی جس میں جامع شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر نے رکن…
پی ٹی آئی کے 2 اراکین اسمبلی کی ضمانت منظور
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 اراکین اسمبلی اور خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 4 اکتوبر کے احتجاج…
پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر…
آئینی ترامیم ، بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت
حکومت کی جانب سے آئینی ترامیم کیلئے تعداد پوری کرنے کیلئے اپنے بیرون ملک دوروں پر موجود اراکین پارلیمنٹ کو 15 اکتوبر تک ہر صورت واپس آنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت 10 سے…
ممکنہ آئینی ترمیم کا معاملہ، لیگی اراکین کو حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹرز کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے اراکین قومی اسمبلی کو جبکہ سینیٹ میں…
ہمارے 41 اراکین قومی اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ہمارے 41 اراکین قومی اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری کا معاملہ، اسپیکر کا تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کو خط
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کی پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاری کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وفاقی وزارت…
اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریوں پرپی ٹی آئی کا ردعمل آگیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اراکین کی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سے گرفتاریاں ہورہی ہیں اور اسپیکر غائب ہیں۔ اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریوں پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی…
اراکین پارلیمنٹ
حکومت نے اہم آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو آج اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کو آئندہ چند روز میں ہونیوالی اہم قانون سازی کے متعلق اعتماد میں لیا…