کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

شردھا کپور کی کامیڈی فلم استری2 نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راج کمار را کی نئی ہارر کامیڈی فلم استری2 نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم استری2 نے اپنی کامیاب…

نمرہ خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پرآگئی

کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نمرہ خان نے انکشاف کیا تھا کہ 11 اگست کی شام 7 بج…

قرض کی عدم ادائیگی پر معروف بھارتی اداکار کی جائیداد ضبط

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کی جائیداد قرض کی عدم ادائیگی پر ضبط کرلی گئی۔بالی ووڈ ہنگامہ کی رپورٹ کے مطابق بلاک بسٹر ‘بھول بھلیاں’ کے اداکار راج پال یادیو شدید مالی مشکلات کا شکار…

کون بنے گا کروڑ پتی، امیتابھ بچن فی قسط5 کروڑ روپے فیس وصول کر رہے ہیں

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مقبول ترین ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 16 ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے اور ناظرین ایک بار پھر بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کو شو کی میزبانی کرتے…

آئمہ بیگ کو ہارٹ اٹیک

لاہور( این این آئی) نامور گلوکار آئمہ بیگ کو منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ نے ہسپتال کے بستر…

شاہ رخ خان کی کرشماتی شخصیت نے گوگل کو بھی متاثر کردیا

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی کرشماتی شخصیت نے گوگل کو بھی متاثر کردیا۔ گوگل انڈیا نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی گفتگو کو شیئر کیا ہے۔اداکار نے حال…

اداکارہ نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی(این این آئی) اداکارہ نمرہ خان نے مزاحمت کرکے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو میں انکشاف کیا کہ ایک روز قبل انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی جسے انہوں نے مزاحمت کرکے…

انٹرنیٹ صارفین کی سخت تنقید

کراچی (این این آئی)اداکارہ و گلوکار حرا مانی کو نئے فوٹو شوٹ پرتنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ حرا مانی نے اپنے نئے فیشن فوٹوشوٹ کی چار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں…

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے بالآخر اپنی اہلیہ و اداکارہ ایشوریا رائے کے ساتھ طلاق کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی…

معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں

کراچی (این این آئی)2009 میں کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے میوزک بینڈ ‘زیب اینڈ ہانیہ’ سے وابستہ معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ زیبنسا المعروف زیب بنگاش نے…