کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے سینیئر اداکار اور سنجو بابا کے نام سے مشہور ایکشن ہیرو سنجے دت کو سن آف سردار2 کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ جانا تھا تاہم ویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم سے ڈراپ کردیا گیا۔بھارتی…

آپ نے تو ارشد ندیم کو جم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقید

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن ملک نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے پر وزیراعظم شہباز شریف پر کڑی تنقید کی ہے۔ اداکارہ و ماڈل کرن ملک…

” ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی ”،میرا

لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو کرکٹر بنا دیا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ میرا پیرس اولمپکس میں گولڈ…

بنگلادیش میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں نامور اداکار اور ان کے پروڈیوسر والد قتل

ڈھاکہ(این این آئی) بنگلا دیش کے نامور اداکار شانتو خان اور ان کے والد و پروڈکشن ہاؤس کے مالک، پروڈیوسر و ہدایتکار سلیم خان کو مشتعل ہجوم نے قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اور ان کے والد ہنگامہ…

تاریخ رقم کرنے پر علی ظفر کا ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان

کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے 10 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی…

بچن کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل بھی آگیا

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن کے بعد اب اْن کی بہو ایشوریا رائے کا بھی ‘بچن’ نام سے پکارنے پر ردعمل سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جیا بچن کو راجیا سبھا…

تینوں بیٹے گھر کا کام کرتے ہیں جس کا انہیں معاوضہ دیتی ہوں، متھیرا

کراچی (این این آئی)ماڈل و میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ اپنے تینوں بیٹوں کو گھر کے کاموں کا معاوضہ دیتی ہوں،ماں کا رویہ بچوں کی شخصیت میں رچ بس جاتا ہے، یہ رویہ صرف لڑکیوں ہی نہیں لڑکوں میں…

فواد اور صنم کی ویب سیریز ”برزخ” کو یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان

لاہور (این این آئی) پاکستانی سپر سٹار اداکار فواد خان اور صنم سعید کی متنازع انڈین ویب سیریز ”برزخ” کو یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز…

بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ شاہ رخ خان کی وجہ سے تبدیل کیا، کاجول کا انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک وقت میں مایوس ہوکر بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ کرچکی تھیں لیکن شاہ رخ خان کے مشورے کی وجہ سے فیصلہ تبدیل کرلیا۔ ایک…

برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت سن آف سردار 2 سے ڈراپ

لندن (این این آئی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور معروف ایکشن ہیرو سنجے دت برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے کے باعث فلم ‘سن آف سردار 2’ سے ڈراپ کردیے گئے۔رپورٹ کے مطابق سنجے دت کا ویزا 1993ء میں انکی گرفتاری…