کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے 11 ستمبر بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ…

حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحت

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا…

چنکی پانڈے نے 43 سال بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے 43 سال بعد آخر کار ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا، جس کی خوشخبری انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔چنکی پانڈے نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ…

آڈیشن کیلئے رات 11 بجے بلا کر بولڈ لباس پہننے کا کہا گیا، حرا خان

کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ حرا خان نے کاسٹنگ فراڈ کا اپنا تجربہ بیان کر کے نئے آنے والے فنکاروں کو ہوشیار کر دیا۔اداکارہ کا نجی میگزین کو دیے گئے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ ان دنوں مختلف سوشل…

اداکارہ ثنا کا سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام

لاہور ( این این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ ثنا نے اپنے سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ثنا نے بتایا کہ مجھے کافی عرصے سے ہراساں…

عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک نے اپنا پلان بتا دیا

کراچی (این این آئ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمائمہ ملک نے معروف بالی وڈ اسٹار عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر اپنے منصوبے سے پردہ اٹھا دیا۔اگرچہ حمائمہ ملک نے شوبز انڈسٹری کیلیے بہت زیادہ کام نہیں کیا لیکن ان…

خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خواتین ڈائریکٹرز زیادہ باریک بین اور وسیع النظر ہوتی…

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی چہ میگوئیاں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور تنازعات میں گھیرے رہنے والے اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب کی علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک دوسرے…

باکس آفس پر راج برقرار! شردھا کپور کی ‘استری 2′ نے ‘باہو بلی 2′ کو شکست دیدی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی سْپر ہٹ کامیڈی ہارر فلم ‘استری 2? نے باکس آفس پر کمائی کی دوڑ میں سْپر اسٹار پرابھاس کی فلم ‘باہو بلی 2? کو پیچھے چھوڑ دیا…

61 سالہ امریکی اداکارہ نے جوان نظر آنے کیلئے 9 کروڑ سے زائد رقم خرچ کر ڈالی

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ڈیمی مور نے خوبصورت اور جوان نظر آنے کیلئے ڈھائی لاکھ پاؤنڈ (پاکستانی تقریباً 9 کروڑ 14 لاکھ سے زائد روپے) کی سرجری کروائی ہے۔برطانوی ٹیبلائیڈ ڈیلی میل کے مطابق 61 سالہ…