پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، خطہ…

نیلم ، جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ ، حالیہ خرابی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش

وزیراعظم کی زیر صدارت نیلم ، جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں پراجیکٹ میں پیداہونیوالی حالیہ خرابی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا نیلم ، جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی دائیں اور…

پنجاب میں طوفانی بارشوں سے 24 افراد جاں بحق ، 80 زخمی

صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد جاں بحق جبکہ 80 زخمی ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے…

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ، صحافی حسن زیب قتل

نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ اظہر خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اکبرپورہ میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے صحافی ملک حسن زیب کو…

پاکستان ریلوے کا 8 محرم کو زائرین کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے 8 محرم کو زائرین کے لئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق  ٹنڈو آدم سے روہڑی کیلئے خصوصی ٹرین چلائی جائے گی ، 8 محرم کو ٹنڈو آدم سے دوپہر 2 بجے…

بجلی کے بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار، نوٹیفکیشن جاری

ملک بھر میں بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافہ کیا گیا ہے،ماہانہ 200یونٹ تک والے گھریلو صارفین3ماہ کیلئے اضافے سے مستثنیٰ قراردئیے گئے ہیں۔ دیگرگھریلوصارفین کیلئے…

پی ٹی آئی کے روپوش رہنما سامنے آنے کو تیار، تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما سامنے آنے کیلئے تیار ہیں، پارٹی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ذرائع نے اس حوالے سے سے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا…

اگست میں تحریک شروع کریں تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن ہے، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی اگر اگست میں بھرپور تحریک شروع کرے تو بانی پی ٹی آئی کی اگست میں رہائی ممکن ہے۔ ہم…

عمران خان جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ سمیت 9مئی کے 12مقدمات میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ اور9مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔  ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نےسابق چیئرمین تحریک انصاف کی اڈیالہ جیل پہنچ کرباضابطہ گرفتاری ڈالی۔ بانی…

21اضلاع میں موبائل فون سروس کی بندش کیلئےخط ارسال

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 21اضلاع میں 7اور 10 محرم کے دوران موبائل فون سروس کی بندش کے لئے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور زونل ڈائریکٹر پی ٹی اے کو خط ارسال کردیا ہے۔ جن اضلاع کے کئی علاقوں میں…