پاکستان
ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے مقدمے…
سندھ کے 2 لاکھ گھروں کو سولرائز کرنےکیلئے سولر ہوم سسٹم دیں گے،وزیراعلی سندھ
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سولر انرجی پراجیکٹ میں سندھ کے 2 لاکھ گھروں کو سولرائز کرنے کے لیے سولر ہوم سسٹم دیں گے۔ سولر ہوم سسٹم معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
پی ٹی ایم رہنما علی وزیر 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
انسداد دِہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نےپشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور سابق ایم این اے علی وزیر کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس نے…
وزارت خزانہ و توانائی نے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے مختلف تجاویز دے دیں
بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی نے مختلف تجاویز دے دیں۔ کپیسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کیلئے 4 ٹریلین روپے تک کی رقم یکمشت ادا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ آئی پی پیز کو رقم یکمشت…
اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج تاریخی دھرنے کا 9 واں دن ہے،دھرنا عوامی قوت بنتا جا رہا ہے، اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے…
ڈریپ نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت کا نوٹس لے لیا
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان ( ڈریپ ) نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت پر نوٹس لے لیا۔ سی ای او ڈریپ عاصم رؤف نے تمام صوبائی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا…
اسلام آباد ہائیکورٹ کاوفاقی پولیس کو 50 فیصد کوٹے پر دیگر صوبوں سے بھرتیوں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کو 50 فی صد کوٹے پر دیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں بھرتیوں کے کوٹے سے متعلق کیس کی سماعت اسلام…
وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جولائی 2024 کے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی۔ صارفین اضافی سرچارج کے بغیر توسیع کردہ تاریخ تک بل جمع کروا سکتے ہیں، جو صارفین اضافی سرچارج…
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت نمبر 1 کا جج تعینات کیا…
شیخ رشید نے 13 اگست کو لال حویلی کے باہر جلسے کیلئے درخواست دیدی
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے 13 اگست کو لال حویلی کے باہر جلسے کی درخواست دے دی۔ 13 اگست کی رات لال حویلی کے باہر جشن آزادی منانے اور جلسہ کے حوالے سے اپنے…