پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پیپلز پارٹی کا حکومت کو اسمبلیاں تو ڑنے اور نئے الیکشن کروانے کا مشورہ

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی ) نے حکومت کو اسمبلیاں توڑنے اور ملک میں نئے الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر حکومت کو کوئی…

چنار چوک مال روڈ میدان جنگ بن گیا،لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال

مری میں مال روڈ پر سیاحوں اور مقامی افراد کے درمیان لڑائی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیاحوں اور مقامی افراد کے درمیان پارکنگ اور ٹریفک میں خلل پڑنے کی وجہ سے جھگڑا ہوا، لاتوں، مکوں…

2 ججز کے اختلافی نوٹ نے اکثریتی فیصلے پر بڑا سوالیہ نشان لگا دیا، عطا تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ججز نے اختلافی نوٹ میں جو کچھ کہا، اس پر حیرت نہیں ہوئی، اعتراضات کا جواب آنا بہت ضروری ہے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…

جماعت اسلامی دھرنا، گورنر سندھ کا مظاہرین کو بریانی کھلانے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں موجود مظاہرین کو دوپہر میں بریانی کھلانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے دھرنا مظاہرین کی بریانی سے…

حکومت مذاکرات کے بعد فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مذاکرات کے بعد عملاً فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور متحدہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء پولیس قوم کا فخر ہیں، سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہید افسران اور اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں سے ملاقات

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل سے ملاقات کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان گزشتہ روز جدہ سے قطر پہنچے جہاں انہوں نے فلسطینی…

جرمنی سے سائیکل پر لاہور آئے سیاح پر ڈاکوؤں کا تشدد، قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار

جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آنے والے سیاح کو لاہور میں ڈاکوؤں نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ لاہور پولیس کے مطابق جرمن سیاح کو ڈاکوؤں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب…

آئی پی پیز کا معاملہ، وزیر توانائی کا حافظ نعیم کو مناظرے کا چیلنج

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے معاملے پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو مناظرے کا چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ چیلنج

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کے…