پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

مردان: خیبر پختونخوا کے علاقے مردان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں سیکیورٹی فورسز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن…

پاکستان پیپلز پارٹی آئی ایم ایف سے قرضہ لینے میں سب سے آگے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے قرض لینے میں سب سے آگے رہی۔ 2008 سے 2013 تک 5 ارب 23 کروڑ ایس ڈی آر یا 7 ارب 72 کروڑ 59 لاکھ ڈالر سے زائد…

عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیو، پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید سمیت 6 کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی تحقیقات جاری ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبرکرائم ونگ نے تحریک انصاف کی کارکن فلک جاوید سمیت 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔…

ملک میں ایک زبان، ایک نصاب اور ایک نظام تعلیم ہونا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایک مخصوص طبقہ اپنی مراعات چھوڑنے کے لیے تیار نہیں اور سرکاری اسکولوں میں تعلیم معیاری اور مفت ہونی چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک…

اگر میں نے منہ کھولا تو سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا، شیرافضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر میں نے منہ کھولا تو سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا، یہ سب کچھ شبلی فراز کی ایما پر ہو رہی ہے، یہ تمام فساد کی…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اتحاد سے متعلق اہم پیشرفت

پاکستان تحریک انصاف اور جمیعت علما اسلام کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ملاقات طے پاگئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمیعت علما اسلام (جے یو آئی)کے درمیان اتحاد کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ ذرائع…

شیر افضل مروت کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے رہنما مخدوم جمیل الزماں نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ انہوں نے شیر افضل مروت کے نام پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ ہم چیئرمین پیپلز…

پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالا گیا،شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سیکرٹری اطلاعات شعیب شاہین نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے سے اختلاف نہیں کیا۔ شیرافضل مروت کا نوٹیفکیشن اصلی ہے…

شیر افضل مروت کو بار بار نوٹس دیئے گئے ،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

 وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کروں گا، نہ کر سکا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ شیر افضل مروت کو کہا تھا کہ کوئی تنقید کرتا ہے تو…

اپر چترال ، گلیشیر پھٹنے سے سیلابی صورتحال ، ہائی الرٹ جاری

اپر چترال کے ہیڈکوارٹرز بونی میں گلیشیر پھٹنے سے بونی گول میں سیلابی صورتحال پید ہو گئی، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نےگلیشیر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بونی گول کے آس پاس آبادی…