پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

شب معراج

رحمتوں اور برکتوں والی رات شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجا دیا گیا، آج رات مساجد میں چراغاں ، خصوصی محافل…

ملتان ، گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ، 5 افراد جاں بحق ، 25 شدید زخمی

ملتان میں گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے کے بعد دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 25 شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ فہد ٹاؤن میں پیش آیا، زور دار دھماکے کی آواز دور…

پاکستان میں عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کیاجاتا،ایمل ولی خان

اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ فخر کرتے ہیں ولی کی تاریخ آزاد ہے جس پر لوگ پی ایچ ڈیز کرتے ہیں،اس زمین پر جب بھی جمہوریت اور امن کے گن گائے جائیں گے…

اسلام آباد میراتھن کا اختتام ،جیتنے والوں میں انعامات تقسیم

اسلام آباد میراتھن کا اختتام ہوگیا جس کے بعد جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔ فل میراتھن میں پہلی پوزیشن لینے والے کو ایک لاکھ روپے،ہاف میراتھن میں پہلی پوزیشن لینے والے کو 50ہزار روپے کا انعام دیا…

کراچی ٹریفک پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری

کراچی ٹریفک پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دورا ن 19ہزار349چالان ،71مقدمات درج کئے گئے،بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر 7ہزار334 چالان،10 مقدمات بھی درج  ہوئے۔ تیز رفتاری اور غفلت…

پارٹی کو متحرک کریں، شاہ محمد شاہ کا نواز شریف کو خط

مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ اپنے اتحادی کھوچکی ہے،بدقسمتی سے پارٹی کہیں نظر نہیں آرہی۔ پارٹی قائد نوازشریف کو ایک اور خط لکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صدر…

عمران خان سے ملاقات میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی کوئی بات نہیں ہوئی،عاطف خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تبدیلی کی کوئی بات نہیں ہوئی۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی صدارت کیلئے رائے…

ورلڈ بینک منصوبوں پر پیشرفت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائیگا،علی امین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے منصوبوں پر پیشرفت کی راہ میں حائلرکاوٹوں کو دور کیا جائے گا۔ نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن رائزرکی قیادت میں عالمی بینک کے وفد نے وزیر…

رسیدیں مانگنے والے اب رسیدیں دکھانے سے بھاگ رہے ہیں،احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ رسیدیں مانگنے والے اب رسیدیں دکھانے سے بھاگ رہے ہیں،آرٹی ایس بٹھا کراناڑی کے حوالے حکومت کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

حکومت ختم ہوئی تو سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کاہوگا،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ تمام تر مخالفت کے باوجود ن لیگ کا حکومت بنانے کے لئے ساتھ دیا،اگر حکومت ختم ہوئی تو سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کاہوگا،ن لیگ کو سوچنا چاہئے،پیپلز پارٹی کی…