پاکستان
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں پیکا ترمیمی بل کی منظوری دی…
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار
فیصل آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کی مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشتی حادثے میں…
کرم کیلئے 100 گاڑیوں پر مشتمل ایک اور امدادی قافلہ روانہ
ضلع کرم کیلئے 100 گاڑیوں پر مشتمل ایک اور امدادی قافلہ روانہ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان کے مطابق ٹل سے کرم کے لیے امدادی اشیاء لیکر قافلہ روانہ ہو گیا ہے ، امدادی اشیاء میں…
سپریم کورٹ نے26ویں آئینی ترمیم کیس میں تمام فریقین کونوٹسز جاری کر دیے
سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے فل کورٹ کی تشکیل اور کیس کی براہ راست نشریات کے لئے درخواست پر بھی نوٹس جاری کئے ہیں۔جسٹس امین…
جسٹس عائشہ ملک
سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کر لی۔ کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں اپیلوں پر…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے، جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو کل طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں رات کے اوقات میں شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرداور خشک…
اسٹاک ایکسچینج
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کے اعلان سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے معاملہ فل کورٹ کیلئے چیف جسٹس کو بھیج دیا۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینج نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل رجسٹرار پر توہین…
خیبر پختونخوا حکومت
خیبر پختونخوا حکومت نے سینئر سٹیزن کلب قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلب میں 58 سال سے زائد عمر کے افراد کو خدمات فراہم کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا…