پاکستان
رحمان بابا ایکسپریس کی ایک کوچ پٹڑی سے اتر گئی
رحمان بابا ایکسپریس کی ایک کوچ پٹڑی سے اتر گئی۔ ہم نیوز کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس اکانومی کلاس کی ایک کوچ ڈی ریل ہوگئی۔ مسافر ٹرین12 بجے جیسے ہی کراچی سے پشاور جانے کے…
رواں مالی سال 6.8 ارب ڈالر کے قرضے اورامداد حاصل
رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 6.8 ارب ڈالر کے قرضے اورامداد حاصل ہوئی ۔ وزارت اقتصادی امورکی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 66.5 کروڑ ڈالر فراہم کیے،ایشیائی انفرااسٹرکچر بینک…
محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔ تھانہ گوالمنڈی کی ایف آئی آر نمبر 43 سال 2024 میں وارنٹ جاری کئے…
منفی پروپیگنڈا عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنےسے نہیں روک سکتا ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈا عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنےسے نہیں روک سکتا۔ گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب مل کر…
عامر، عماد وسیم اور عثمان خان کی سلیکشن کا طریقہ کار غلط ہے، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پی سی بی میں لوگ غلامانہ سوچ کے مالک ہیں، صائم ایوب کو ورلڈ کپ میں بطور اوپنر ہی کھلانا چاہیے۔ نجی ٹی…
ایرانی صدر کا پاکستان آنا ہی اہم، امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے پابندیوں کی پرواہ نہیں، وہی کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمد سے…
پی ٹی آئی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فراز
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت اور اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے مشروط طور پر تیار ہے، پہلے مذاکرات کے لیے ماحول بنایا جائے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیرقانونی قراردے دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدت پوری ہونے…
ساڑھے 4 سال ٹیکس کی مد میں کھربوں کا نقصان کرنے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پتہ نہیں کہاں سے صاف اور شفاف حکومت چلی تھی، ہماری اجتماعی کوششوں سے بہتری آئی ہے، بہت کچھ ٹھیک کرنا ہے جس کے لیے محنت کرنی ہوگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے…
آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم،پارٹی پوزیشن جاری
آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کر لی گئی، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا،الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم…