dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گلیات میں 4 سے 5 انچ برف پڑ گئی، مری میں بھی برفباری کا آغاز

مری، گلیات اور وادی لیپہ میں برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا، گلیات میں 4 سے 5 انچ برف پڑ چکی ہے، مری میں بھی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ…

ایف بی آر نے ماہ جنوری میں ریکارڈ ٹیکس محصولات جمع کر لئے

ایف بی آر نے ماہ جنوری میں ریکارڈ ٹیکس محصولات جمع کر لئے،عبوری اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں 872 ارب روپے کے ریکارڈ محصولات جمع ہوئے ہیں۔ جنوری میں جمع شدہ محصولات میں پچھلے سال کی نسبت 29…

اسلام آباد، مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہیتاہم شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا،…

سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشنز،10خارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب آپریشنزکئے جس میں 10خارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں 6خارجی ہلاک ہوئے جبکہ ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی…

احسن اقبال کی آکسفورڈ یونین میں ہونے والے تاریخی مکالمے میں شاندار فتح

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں ہونے والے ایک تاریخی مکالمے میں شاندار فتح حاصل کی، جہاں انہوں نے 180 کے مقابلے میں 145 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کے عالمی…

جماعت اسلامی کسی الائنس کا حصہ نہیں ،امیر العظیم

سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کسی الائنس کا حصہ نہیں ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’خبر اور تجزیہ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے حوالے سے حکومت…

افغان نائب گورنر کا بیٹا پاکستان کیخلاف دہشت گردی میں ملوث، ٹی ٹی پی دہشت گردوں کیساتھ مارا گیا

30 جنوری 2025 کو، افغان صوبہ بادغیس کے نائب گورنر مولوی غلام محمد کے بیٹے، بدرالدین عرف یوسف، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کلاچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک ہونے والے تین دہشت گردوں میں شامل تھا۔ وہ فتنہ الخوارج…

قومی کمیشن برائے وقار نسواں کا پیکا ایکٹ 2025 پر تحفظات کا اظہار

قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے پیکا ایکٹ 2025 پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کے وسیع دائرہ کار اور آزادی اظہار کو روکنے کی صلاحیت کا حوالہ دیا ہے۔ کمیشن کو خدشہ ہے کہ قانون، جو متعدد تفتیشی…

خیبرپختونخوا: سرکاری ہیلی کاپٹر کو ایئر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کی منظوری

خیبر پختونخوا کابینہ نے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ایئر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ

اوگرا نے ایل پی جی کی فروری 2025 کیلئے قیمتوں کا تعین کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے،ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت…