dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جب تک امریکا غیر مصنفانہ ٹیکس عائد کرتا رہیگا ہم جواب دیتے رہیں گے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہا ہے کہ جب تک امریکا غیر مصنفانہ ٹیکس عائد کرتا رہے گا ہم جواب دیتے رہیں گے۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  نے کہا کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ہونے والی گفتگو…

شہداد کوٹ، ڈیوٹی سے غیر حاضر44 اساتذہ نوکریوں سے برطرف

شہدادکوٹ، ڈیوٹی سے غیر حاضر 44 پرائمری اساتذہ کو نوکریوں سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برطرفیوں کے آرڈرز ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن لاڑکانہ نے جاری کئے۔ برطرف ہونے والوں میں 29 مرد اور 15خواتین اساتذہ شامل ہیں،…

پی ٹی آئی کے مزید 15 افراد کو طلبی کے نوٹسز جاری

وفاقی حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر منفی پروپگینڈا کرنے پر پی ٹی آئی کے مزید 15 افراد کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گوہر علی خان، سلمان اکرم راجا، رؤف حسن، سید فردوس شمیم…

ایٹلی کی نئی ایکشن فلم میں الو ارجن کی دھماکے دار انٹری، سلمان خان آؤٹ!

ممبئی (این این آئی)جنوبی ہندوستانی سینماء کے سپر سٹار الو ارجن نے ہدایتکار ایٹلی کی نئی ایکشن فلم سے بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو آئوٹ کر کے اپنی جگہ بنا لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاک بسٹر فلم پشپا 2…

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اہم خبر آ گئی

ملک بھر میں عید الفطر پر سرکاری ملازمین کی موجیں، اس بار چھ چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اس بار ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عیدالفطر 31 مارچ…

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کےلیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ جب کہ…

ایک لاکھ 30 ہزار گھروں کی مفت سولرائزیشن اسکیم متعارف

وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا میں جدید سولر پینل مفت فراہمی اسکیم کا افتتاح کردیا گیا۔  اسکیم کے تحت صوبائی حکومت نے ایک لاکھ 30 ہزار گھروں کی مفت سولرائزیشن اسکیم متعارف کروادی، پہلے مرحلہ میں ساڑھے 32 ہزار مستحق…

پاکستانیوں اور افغانوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیوں کے باعث پاکستان اور افغانستان کے باشندوں کا آئندہ ہفتے سے امریکا میں داخلہ بند ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکی انتظامیہ مختلف ملکوں میں…

منصوبہ ساز سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بنوں حملے کے منصوبہ ساز اور سہولت کار جہاں بھی ہوں انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی…

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2کروڑ 70لاکھ ڈالرز کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر 27 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 28 فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 11.25 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات…