dhanaknews
بامقصد تفریح کے قائل وی شانتا رام فلم کو سماجی خدمت کا بھی ذریعہ سمجھتے تھے –
مراٹھی اور ہندی سنیما کی تاریخ میں شانتا رام کا نام ایک ایسے فلم ساز اور ہدایت کار کے طور پر محفوظ ہے جس نے اپنے کام سے ایک عہد کو متأثر کیا۔ وہ تھیٹر سے فلم کی دنیا میں…
عربی کا وہ ناول جس سے مغربی مصنّفین نے بھی استفادہ کیا –
نیاز فتح پوری نے مولانا ابوالکلام آزاد کے ذکر میں لکھا تھا کہ ایک بار حکمائے اسلام کے سلسلہ میں ابنِ طفیل کا ذکر آگیا تو مولانا نے اس کی مشہور کتاب “حئی بن یقظان” کی ساری داستان ایک نشست…
علّامہ اقبال اور گوتم بدھ –
مذاہب کا سلسلہ، روحانیت، انسانوں کا ان پر اعتقاد اور روحانی شخصیات سے تعلق اتنا ہی قدیم ہے جتنی یہ دنیا۔ گوتم بدھ کا نام بھی تاریخ میں ایک عظیم روحانی شخصیت اور مصلح کے طور پر زندہ ہے جن…
‘‘ماوریٰ’’ کا ناشر –
اردو شاعری میں راشد کو نظم نگاری کے باعث جو مقام ملا، اسے اُن کی شاعری پر تنقید اور اعتراضات ماند نہیں کرسکے۔ ن م راشد رجحان ساز اور اردو نظم کے بڑے شاعر کہلائے۔ ممتاز ادیب اور مشہور افسانہ…
ایک نظامِ زندگی کی پابند قوم! –
میں نے بخاری صاحب کو پہلی مرتبہ نومبر 1921ء میں دیکھا تھا۔ ترکِ موالات یا لا تعاون کی تحریک اوجِ شباب پر تھی اور اس کے اوجِ شباب کی کیفیت دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ لفظوں میں اس کا صحیح…
’’اگر دنیا ایک ملک ہوتی تو استنبول اس کا دارالحکومت بنتا!‘‘ –
ایشیاء اور یورپ کے سنگم پر واقع قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) دنیا کے اہم اور عظیم ترین شہروں میں شمار ہوتا تھا جس کی ثقافتی اور جغرافیائی اہمیت کے پیشِ نظر فرانس کے مشہور حکم ران نپولین نے کہا تھا: ’’اگر…
“آٹو میٹک” قسم کی تنہائی کاٹنے والے حمید اختر –
دراز قد اور خوب رُو حمید اختر کی آواز بھی جان دار تھی۔ انھیں اپنی شخصیت کے اس پہلو کا خوب احساس تھا یا پھر وہ اپنے اداکاری کے شوق اور صلاحیتوں کا ادراک کرچکے تھے کہ قسمت آزمانے بمبئی…
’اسرائیل حزب اللہ سے جنگ نہیں چاہتا‘
اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ صحافیوں سے گفتگو میں اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے شمالی محاذ پر جنگ چھیڑنے میں…
اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے بڑھ گئی
اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ ساڑھے 9 ہزار کے قریب لوگ زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید…
پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کھل کر موقف دے چکا ہے، پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔ اے آر وائی کے پروگرام سوال یہ ہے میں…