dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سیکیورٹی کونسل میں عدم اتفاق

نیویارک: فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سیکیورٹی کونسل میں اتفاق نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق مالٹا کی سفیر ونیسا فریزیئر کی سربراہی میں سیکیورٹی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل…

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، تمام حدیں پار کرلیں

کراچی : عالمی منڈی اور مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی…

مرغوں کے شور سے تنگ خاتون سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے مرغوں کے شور سے تنگ آکر عدالت کادروازہ کھٹکھٹانے کے مقدمے میں دل چسپ ریمارکس دیے ہیں کہ پہلے زمانے میں تو شرارتی لڑکے مرغے کاٹ کر کھا جایا کرتے تھے۔ بدھ…

جوش ملیح آبادی اور بچپن! –

کہتے ہیں ایک بار بسمل سعیدی نے جوش صاحب سے کہا کہ جوش صاحب آپ کے کلام میں سوز و گداز کی ذرا کمی نہ ہوتی تو آپ اور بھی بڑے شاعر ہوتے۔ جوش ملیح آبادی نے کہا، ’’ہرگز نہیں،…

پاکستان میں تحریک انصاف نامی جماعت تھی جو ختم ہو چکی، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ معلوم نہیں خیبر پختونخوا میں کسی کو رمضان پیکج ملا یا نہیں، سوشل میڈیا پر منجن بیچا گیا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور…

یہودیوں کیخلاف دشمنی میں اضافہ دیکھا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم نے بدقسمتی سے یہودیوں کیخلاف دشمنی میں اضافہ دیکھا ہے. ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے مسلم مخالف جذبات…

افغانستان کا پاکستان سے تجارت پر انحصار مزید بڑھ گیا

اسلام آباد: افغانستان کا پاکستان سے تجارت پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے، نئی حکومت کے پہلے ہی ماہ افغانستان کے لیے برآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مارچ میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کے لیے…

دورہ پاکستان پر آنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم 2 اہم فاسٹ بولرز سے محروم

دورہ پاکستان پر آنے والی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم مزید کمزور ہوگئی، دو اہم فاسٹ بالر ان فٹ ہوگئے۔ کرکٹ نیوزی لینڈ نے جاری بیان میں بتایا کہ فاسٹ بولرز ایڈم ملن اور فن ایلن ان فٹ ہوکر دورہ…

رابی پیرزادہ کا عدنان صدیقی کی جانب سے خواتین کو مکھیاں قرار دینے کے بیان سے اتفاق

لاہور( این این آئی) شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے خواتین کو مکھیاں قرار دینے کے بیان سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسی طرح مرد بھی مکھیاں…

وزن میں کمی اور بال بھی لمبے

بےشمار خواتین کو بڑھتی عمر کے ساتھ وزن کی زیادتی اور بال جھڑنے جیسے مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ہرممکن کوشش کرتے ہوئے تمام تر جتن بھی کرتی ہیں۔ لیکن اب ان کا یہ مسئلہ…