dhanaknews
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،…
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا
تحریک انصاف نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو متنازع بیانات دینے پر پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے شیر افضل مروت کے حالیہ بیان پر ایکشن لیتے…
لاہور ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی، امیگریشن سسٹم متاثر
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آگ لگنے کے باعث امیگریشن متاثر ہوا۔ آگ لگنے کے بعد ہال خالی کروا لیا گیا جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی، اسد قیصر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں مایوسی کا عالم ہے۔ پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی۔ پی ٹی آئی رہنما…
آئی فون کا نیا ماڈل کب متعارف کرایا جائے گا؟ بڑی خبر
کیلیفورنیا : دنیا بھر میں متعدد کمپنیوں کی جانب سے اسمارٹ فونز تیار کیے جاتے ہیں لیکن صارفین کی نظر میں ایپل کے آئی فونز کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال لوگوں کی…
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کو پرعزم ہیں، امریکہ
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملیر نے کہا کہ دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے…
رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا…
خبردار ! کھانسی آپ کی جان بھی لے سکتی ہے
منہ سے اچانک زور کی آواز کے ساتھ ہوا، بلغم اور جراثیم کے خارج ہونے کو کھانسی کہا جاتا ہے، یہ از خود کسی موسمی مرض کے طور مخصوص وائرس کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔ کھانسی کئی بار…
10 مئی کو یوم استحکام پاکستان منانے کا اعلان
فیصل آباد: پاکستان علما کونسل نے 10 مئی کو یوم استحکام پاکستان منانے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام مکاتب فکر سے مشورے کے…
پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
لاہور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ 8 سے 10 مئی کے دوران پنجاب…