dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سانحہ 9 مئی ، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ افواج پاکستان نے سانحہ 9 مئی پر ہونے والی مجرمانہ…

ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے، کسی اور سے کیا مانگیں گے، اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے، کسی اور سے کیا مانگیں گے؟ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم…

بشریٰ بی بی منتقلی کیس، قید تنہائی میں رکھنا سزا نہیں ٹارچر ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید تنہائی میں رکھنا سزا نہیں ٹارچر ہے۔ جسٹس گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر…

وزیراعظم کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس

سانحہ 9 مئی کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر دفاع خواجہ…

قومی کرکٹ ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز لانے کے بعد انٹرنیشنل کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کو بھی پاکستان بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے جہاں مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے غیر…

سربندر میں دہشتگردوں کا سوئے ہوئے مزدوروں پر حملہ ، 7 جاں بحق

گوادرمیں نامعلوم مسلح افراد نے سربندرمیں رہائشی کوارٹر میں سوئے ہوئے مزدوروں پر حملہ کر دیاٗ، جس سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے واقعہ کی تصدیق کی ہے،ایس ایچ او…

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 7 جون سے ہونگی

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں اور…

ریال میڈرڈ اٹھارہویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

ریال میڈرڈ حریف فٹبال کلب بائیرن میونخ کو ہرا کر اٹھارہویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ چیمپئنز لیگ سیمی فائنل کے دوسرے لیگ میں ریال میڈرڈ اور بائیرن میونخ کی ٹیمیں سینٹیاگو برنابو اسٹیڈیم میں آمنے سامنے…

ڈالر 10 پیسے سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالرکی قدر میں 10پیسوں کی کمی ہونے سے ڈالر 278 روپے میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز…

چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ

حکومت نے چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت کھانے پینے کی 5 بنیادی اشیا ء…