سہولیات

اس کیٹا گری میں 8 خبریں موجود ہیں

اورنج لائن، میٹرو ، سپیڈو میں مفت سفری سہولیات دینے کا فیصلہ

پنجاب میں ماس ٹرانزٹ منصوبوں اورنج لائن، میٹرو اور سپیڈو بسوں پرمفت سفری سہولیات کی فراہمی کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے سمری منظوری کیلئے کابینہ کو بھجوا دی۔ پنجاب حکومت بزرگوں، اسپیشل پرسن اوراسٹوڈنٹس کو پنجاب ماس…

کارساز حادثے کی ملزمہ کو خصوصی سہولیات نہیں دی جا رہیں ، خبریں غلط ہیں ، جیل حکام

 جیل حکام نے کار ساز حادثے کی ملزمہ کو خصوصی سہولیات دیئے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمہ کو عام قیدی خواتین والی سہولتیں دی جا رہی ہیں۔ کراچی کی مقامی عدالت نے پولیس کو…

کیا بانی پی ٹی آئی نے جیل میں سہولیات کیلئے کوئی درخواست دی؟ بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے کوئی درخواست نہیں دی۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’پاکستان ٹونائٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا بانی پی…

جاں بحق حاجی بغیر اجازت حج کررہے تھے، سہولیات موجود نہ تھیں، سعودی سفارتخانہ

سعودی سفارتخانے کے مطابق رواں سال حج کے دوران انتقال کرجانے والے حاجیوں کے پاس ضروری سہولیات نہیں تھی جس کے باعث وہ گرمی کا شکار ہوگئے۔ گزشتہ روز سعودی سفارتخانے کی جانب سے حاجیوں کی بڑی تعداد میں اموات…

پنجاب میں صحت کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز

پنجاب میں ہر شہری کو صحت کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت صحت عامہ پر خصوصی پلان پرجائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں دور دراز علاقوں میں کام کرنے…

پاکستان کے مواصلاتی سیٹلائٹ سے عوام کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟

پاکستان چاند پر سیٹلائٹ بھیجنے کے بعد اب خلا میں اپنا مواصلاتی سیٹلائٹ بھیجنے کے لیے تیار ہے جو کامیابی کے بعد مواصلاتی نظام میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ سپارکو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کا…

جناح اسپتال کراچی میں سہولیات ناپید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے نفی کردی

کراچی : جناح اسپتال کہنے کو تو شہر قائد کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال ہے لیکن ارباب اختیار کی عدم توجہی اور مجرمانہ غفلت کے باعث یہاں آنے والے مریض بے شمار سہولیات سے محروم ہیں۔ سرکاری اسپتال میں…

کیوی کپتان نے پاکستان میں کرکٹ کی سہولیات سے متعلق برملا سچ کہہ ڈالا!

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل نے پاکستان میں کرکٹ کی سہولیات کے حوالے سے برملا اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل…