سونے

اس کیٹا گری میں 138 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، مزید مہنگا

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 1500 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار روپے تک…

والدہ گلے میں سونے کی چین پہناتیں میں بیچ دیتا تھا، گنڈاپور

 وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی ذاتی زندگی کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ کیسے وہ ضرورت پڑنے پر والدہ کی پہنائی گئی سونے کی چین فروخت کر دیتے تھے۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلی…

سونے نرخ

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر…

سونے کے ماہانہ لاکھوں روپے کمائیں، بھارتی کمپنی کی انوکھی پیشکش

جو سوتا ہے وہ کچھ نہیں حاصل کر پاتا لیکن اب سونے کے بھی لاکھوں روپے ماہانہ ملیں گے، بھارتی کمپنی نے انوکھی اور دلچسپ پیشکش کر دی۔ بھارتی کمپنی ویک فٹ نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے…

سونے قیمت اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہ ہوا ہے جس سے قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی…

سونے قیمت

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ روز 500 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 500 روپے کا ہو گیا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔  آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 72…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا ایک دن بعد پھر مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونے کے نرخ 800 روپے بڑھ کر…

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک بھر میں سونے کے نرخ 300 روپے کم ہوئے ہیں جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10…

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کے فی تولہ نرخ 1700 روپے بڑھ گئے۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 68 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام…