رؤف
رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق رؤف حسن پی…
پی ٹی آئی آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، رؤف حسن
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک مرتبہ بھر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے…
رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں سیکرٹری جنرل کے استعفی کے بعد ایک اور اہم عہدہ خالی ہو نے کی…
اسٹیبلشمنٹ کے رابطے کے بعد ہی22 اگست کا جلسہ ملتوی کیا، رؤف حسن
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے رابطے کا مینڈیٹ دیاگیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی رہنماؤں…
ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے مقدمے…
رؤف حسن کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
پیکا ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن اور دیگر کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ عدالت نے رؤف حسن کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رہا کرنے کا حکم دے دیا،…
تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ رؤف حسن پر سوشل میڈیا نیٹ ورک پر ریاست مخالف پروپیگنڈہ کرنے کا الزام ہے۔ جیل انتظامیہ نے رؤف حسن کے اڈیالہ جیل منتقلی کی…
مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، رؤف حسن کو جیل بھیج دیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ رؤف حسن و دیگر…
رؤف حسن 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کو 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر رؤف حسن کو اسلام آباد میں ڈیوٹی جج مرید…
رؤف حسن سمیت 9 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع ، 2 خواتین کی ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن سمیت 9 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی جبکہ دو خواتین کی ضمانت منظور کر لی۔ رئوف حسن و دیگر ملزمان کو…