کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

‘بگ باس 18’ میں گدھے کا استعمال، سلمان خان نئے تنازعے میں پھنس گئے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار اور مشہور ریئلٹی شو بگ باس 18 کے میزبان سلمان خان سے جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی تنظیم پیٹا نے مداخلت کی اپیل کی ہے۔یہ درخواست شو کے گھر میں ایک گدھے کی…

سدھو موسے والا کی موت کی پیشگوئی قتل سے 8 دن پہلے کردی گئی تھی؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (این این آئی)ایک سیاست دان نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ سدھو موسے والا کو قتل سے 8 روز قبل ہی انکی موت کے بارے میں بتادیا گیا تھا۔مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت نے 2022…

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار و پروڈیوسر اجے دیوگن نے ماضی کا یادگار قصہ سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ انہوں نے مادھوری ڈکشت کو دیکھتے ہوئے سگریٹ منہ پر لگالی تھی۔دلکش مسکراہٹ والی بالی وڈ حسینہ مادھوری…

بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقید

کراچی(این این آئی) ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ فلم کرنے پر پاکستانی سْپر اسٹار فواد خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی ایک…

‘حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا’، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ

لاہور(این این آئی) دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ہی اداکارہ حبا بخاری کے ہاں حمل ٹھہرا ہے۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو…

بالی وڈ کے امیر ترین شخص کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 13ہزار کروڑ ہے

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ انڈسٹری کے امیر ترین افراد کی فہرست مرتب کی جائے تو سب سے پہلا نام ہمارے ذہنوں میں شاہ رخ خان اور بگ بی امیتابھ بچن جیسی شخصیات کا آتا ہے۔لیکن آپ کو جان کر…

عمیر جسوال نے ثنا جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلی

کراچی(این این آئی)معروف گلوکار عمیر جسوال نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا جو ان کی اداکارہ ثنا جاوید سے علیحدگی کے چند ماہ بعد ہوئی ہے۔انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی شادی کی تقریب کی تصویر…

عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کرنے والے گلوکار و اداکار عدنان سمیع خان کی والدہ نورین سمیع خان انتقال کر گئیں۔عدنان سمیع خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں والدہ کے انتقال کی تصدیق کی…

اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف میں علیحدگی کی خبریں دو سال سے زیر گردش تھیں، جس کی تصدیق بالآخر آغا علی نے ایک پوڈ کاسٹ میں کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر احمد…

مقامی زبان میں بنی فلم نے” استری 2”کومات دے دی

ممبئی (این این آئی)بھارتی باکس آفس پر استری 2 نے تہلکہ مچادیا تھا لیکن مقامی زبانی میں بنی ایک غیرمعروف فلم نے منافع کمانے میں اس سے بھی آگے نکل گئی۔استری 2 نے باکس آفس پر تاریخ رقم کی تھی…