کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

آمنہ عروج اور گینگ کو معاف نہیں کروں گا ، خلیل الرحمن قمر

لاہور (این این آئی)ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کروں گا۔ ایک انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ آمنہ…

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات اور بھارت ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں…

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور (این این آئی)اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔اداکار نے سوشل میڈیا پر پر والدہ کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ہسپتال کے سفید لباس میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں…

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی

لاہور (این این آئی)سابق اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کیلئے ان سے معافی مانگی ہے۔سابق اداکارہ نے ذاکر نائیک کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ان سے معافی مانگی ہے…

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔اہلِ خانہ کے مطابق عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے، ان کی عمر 74 سال تھی۔مرحوم نے پسماندگان…

شازل شوکت کا لائیو شو میں اظہارِ محبت اور شادی کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں…

رتن ٹاٹا کو کاروبار میں امیتابھ بچن کو شامل کرنا مہنگا پڑا

ممبئی (این این آئی)بھارتی بزنس ٹائیکون رتن ٹاٹا پر مٹی کو چھو کر سونا کرنے کی کہاوت صادق آتی ہے، انہوں نے جس شعبے میں کاروبار کیا کامیابی ان کا نصیب بنی لیکن ایک شعبہ ایسا بھی ہے جس میں…

کرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا، کرینہ کپور کا چونکا دینے والا انکشاف

ممبئی(این این آئی) مشہور بہنوں کا جوڑا کرشمہ کپور اور کرینہ کپور خان نے پہلی بار نیٹ فلکس کے کامیڈی شو ”دی گریٹ انڈین کپل شو” میں ایک ساتھ نظر آیا۔شو کے دوران دونوں بہنوں نے اپنی زندگی، بالی وڈ،…

اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمن قمر کیلئے مغلظات پر وضاحت

کراچی (این این آئی)پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے تنازعات میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر کیلئے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وضاحت دی ہے۔نادیہ حسین کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے…

ذاکر نائیک کے بیانات ،مشی خان بھڑک اٹھیں

کراچی (این این آئی)اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے متنازع بنایات اور پاکستان اور قومی ایئر لائن پر تنقید کرنے پر اداکارہ مشی خان بھڑک گئیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ مشی خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ذاکر نائیک جو…